پشتو phpbb کی تیاری

ابو مصعب

محفلین
بہت خوب
آج بہت عرصے بعد اس فورم پر آنا ہوا۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اردو کے ساتھ ساتھ یہاں دیگر زبانوں پر بھی کام ہو رہا ہے۔
آج کے مصروف اور مطلبی دور میں بلا معاوضہ خدمت خلق کرنا ایک بہت بڑا کارنامہ اور صدقہ جاریہ ہے۔ بس نیت اچھی رکھیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top