پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی

پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی عربی زبان کے استاذ اور محقق ہیں۔ اردو شاعری کا ایک انتہائی معتبر نام۔ لاہور میں مقیم ہیں۔ان کی کلیات "یکجا" کے نام سے شائع ہوئی۔ الحمد پبلی کیشنز لاہور نے چھاپی ہے۔ قیمت 600 روپے ہے۔ سر ورق کا لنک ہے۔

https://drive.google.com/file/d/0B57ubYGe0-m6MzRMcFBGTFA4Mzg/view?usp=sharing
 
آخری تدوین:

bilal260

محفلین
ماشاء اللہ ۔خوشی ہوئی،
میں سمجھا ابھی ریلیز ہوئی ہو گی۔شکریہ معلومات عا م کرنے کے لئے۔
 
یہ تصویر میرے والد محترم کی ہے۔ وہ ۱۹۵۱ میں علی پور مظفر گڑھ میں پیدا ہوئے۔ محکمہ قومی بچت میں ملازمت کی اور وہاں سے ۲۰۱۱ میں بحیثیت ڈائریکٹر ایڈمن سبکدوش ہوئے۔ ۰۹ اکتوبر ۲۰۱۲ کو حالت احرام میں اپنی حج پرواز سے ایک گھنٹہ قبل وفات پا گئے۔ اگر ان کی شخصیت کو چند الفاظ میں سمویا جائے تو وہ خوش اخلاقی، نرم گفتار، نیک طینت، راست باز اور دیانت دار ہوں گے۔ ان کی وفات کے بعد کتنے ہی لوگ ہم سے افسوس کرنے آئے اور بتایا کہ میرے والد ان کے کتنے بڑے محسن تھے۔ اللہ تبارک و تعالی ان کے درجات مزید بلند فرمائے۔ آمین
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
اپنے والد صاحب مرحوم کے بارے میں معلومات دینے کا بہت شکریہ۔ ان کے اوصاف ان کے چہرے کے نور سے ہی ظاہر ہو رہے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کواللہ پاک اپنے جوا رحمت میں جگہ دے۔
 

bilal260

محفلین
اللہ عزوجل آپ کے والد محترم پر انواروتجلیات کی برسات کرے اور اپنی خاص رحمت فرمائے۔آمین۔
 
Top