پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح

الف نظامی

لائبریرین
آزاد کشمیر: وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے مظفرآباد میں پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔
پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 147 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ یہ منصوبہ پاکستان اور کوریا کی دوستی کی مثال ہے۔

متعلقہ:
پترند ہائیڈرو پاور پلانٹ
 

الف نظامی

لائبریرین
1104829652-1.jpg
 
Top