پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال کس حد تک؟

میم نون

محفلین
آجکل اسمارٹ فون کا ہر طرف دور دورہ ہے، کیا پاکستان میں اسکا استعمال عام ہے یا کہ ابھی عوام الناس کی پہنچ سے دور ہے؟
اسمارٹ فون کا فائدہ تو ایک اچھے انٹرنیٹ ڈیٹا کنکشن سے ہی ہو سکتا ہے، پاکستان میں موبائل کمپنیاں کس قسم کے پیکیج آفر کرتی ہیں؟
 
پاکستان میں ابھی ٹو جی نیٹ ورک ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بائیس ملین یا دو کڑوڑ بیس لاکھ سمارٹ فون یوزر ہیں
مختلف کمپنیوں کے پیکجز مختلف ہیں
مثلاً زونگ 2 جی بی 200 روپے میں اور 4 جی بی 400 میں دیتی ہے
موبی لنک 100 روپے میں 200 ایم بی منتھلی اور 10 روپے میں ڈیلی "ان لمیٹیڈ" جس پر 200ایم بی ڈیلی کی لمٹ ہوتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین

یہ آج آپ کو اردو محفل کیسے یاد آ گئی؟ لگتا ہے پاکستان جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔

خوش آمدید۔
 
بائیس ملین تو اچھا نمبر ہے :) لیکن اسکی جانچ پڑتال کرنی پڑے گی

اور پیکجز بھی دلچسپ ہیں، کم از کم جو یہاں ملتے ہیں انسے تو کافی بہتر ہیں :bighug:

کیا کوئی پاکستانی کمپنی بھی انھیں بناتی ہے یا سارے درآمد شدہ ہوتے ہیں؟
 
السلامُ علیکم شمشاد بھائی، ہم نے کہاں جانا ہے گھوم پھر کر یہیں ہیں۔
آپ سنائیں کیسے ہیں؟

سنا ہے آپ نے بھی اسمارٹ فون لے لیا ہے مبارک ہو ;)
 
اگر اس سے آپ کا مطلب ہے موبائل فون تو اس کا جواب سادہ سا ہے:)
نو۔:p
کچھ پاکستانی کمپنیاں چائنا سے اپنے مطلب کے فون بنواتی ہیں پر وہ عموماً سمارٹ نہیں ہوتے:silent3:
 
شمشاد

لائبریرین
السلامُ علیکم شمشاد بھائی، ہم نے کہاں جانا ہے گھوم پھر کر یہیں ہیں۔
آپ سنائیں کیسے ہیں؟

سنا ہے آپ نے بھی اسمارٹ فون لے لیا ہے مبارک ہو ;)
و علیکم السلام

آپ تو شادی کر کے ایسے گُم ہوئے جیسے گھوڑے کے سر سے سینگ۔

یہ بتائیں دنیا کی آبادی میں اضافے باعث بن چکے ہیں؟
 
شہزاد وحید

محفلین
عام ہیں سمجھیں۔ ہر تیسرے بندے کے پاس سمارٹ فون ہی نظر آتا ہے۔ میرے پاس بھی سمارٹ فون ہی ہے۔
 
Top