شمشاد

لائبریرین
ملتان سلطان لمحہ بہ لمحہ جیت کی طر ف گامزن۔
پاور پلے میں ایک وکٹ کے نقصان پر 72 اسکور بنا لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب ملتان سلطان لمحہ بہ لمحہ ہار کی جانب گامزن۔
جیتنے کے لیے 18 گیندوں پر 41 اسکور درکار ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ آفریدی اس اوور میں تین وکٹیں لے گیا۔ مجموعی طور پر 4 وکٹیں لے لی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیسا اتفاق ہے ناں :
PSL 2023 started with Qalandars defeating Sultans by a run. Ends with same result. Both matches involved Zaman Khan and Khushdil Shah on the last ball!
 
Top