پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

arifkarim

معطل
ایک زمانہ تھا ہمیں پاکستانی باؤلرز پر فخر تھا کہ چلو بیٹنگ نہیں آتی، باؤلنگ تو آتی ہے۔ اب تو وہ بھی ہاتھ سے نکل گئی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک زمانہ تھا ہمیں پاکستانی باؤلرز پر فخر تھا کہ چلو بیٹنگ نہیں آتی، باؤلنگ تو آتی ہے۔ اب تو وہ بھی ہاتھ سے نکل گئی۔
خدا کی اتنی مار پڑی ہے کہ اب تو ان سے جوا بھی ڈھنگ سے نہیں کھیلا جاتا۔ رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں
 
‏حکومت اور پاکستان کرکٹ ٹیم دونوں کا ایک جیسا حال ہے, فرق صرف اتنا ہے, کہ حکومت عوام کو ملک میں ذلیل کر رہی ہے, اور پاکستان ٹیم ملک کے باہر..
 
‏اگر دنیا کی کسی بهى ٹیم نے ون ڈے میں ریکارڈز بنانے ھیں تو براهِ کرم ہم سے رابطه کرے۔ منجانب پاکستان کرکٹ ٹیم۔۔
 
‏اسحاق ڈار نے تباہ حال کرکٹ کو دوبارہ کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا...:p
 
Top