arifkarim

معطل
آپ کرکٹ کا بھی بتا دیتے تو کوئی نقصان نہیں تھا :)
بہتر تھا Skiing کا بہانا کر دیتا جو کہ یہاں کی قومی کھیل ہے پھر خیال آیا کہ برف تو ختم ہو گئی ہے خوامخواہ مذاق بن جائے گا :)

یہ rtmp کیا ہوا بھلا ؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Real_Time_Messaging_Protocol

اسکو آپ vlc player میں چلا سکتے ہیں:
http://www.videolan.org/vlc/index.html
 

عبدالحسیب

محفلین
بہتر تھا Skiing کا بہانا کر دیتا جو کہ یہاں کی قومی کھیل ہے پھر خیال آیا کہ برف تو ختم ہو گئی ہے خوامخواہ مذاق بن جائے گا :)


http://en.wikipedia.org/wiki/Real_Time_Messaging_Protocol

اسکو آپ vlc player میں چلا سکتے ہیں:
http://www.videolan.org/vlc/index.html
چلیں کوئی نہیں ۔ چھٹی مل گئی یہی بہت ہے :)
 

جنید اختر

محفلین
جب مفت کا مال موجود ہے تو پیسے کیوں مانگتے ہیں؟ یہاں آپکو اسکائی اسپورٹس HD کوالٹی میں مل جائے گا:
rtmp://167.114.117.208/live/sky2v
مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ اسکو چلانے کیلئے آپکے پاس اچھا کنکشن ہونا ضروری ہے :)
یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے
 

arifkarim

معطل
یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے
بالکل کر رہا ہے۔ vlc پلیئر میں چلائیں:
b392.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
یہ دیکھ چکا ۔ بیچ میں ناؤ یعنی کشتی کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ پچھلے دنوں انڈیا کی طرف سے ایک اسمگلر بوٹ کو تباہ کیا گیا تھا۔ یہ اسی کی طرف اشارہ ہے ۔ :)
یہ تو انہوں نے بہت اچھا کام کیا۔ پاکستان یہ کام کرنے سے قبل امریکہ کو ضرور مطلع کر دیتا :)
 

عثمان

محفلین
ابھی تو کھال کا باقاعدہ کاروبار کرنا باقی ہے :)


ہمارے ہاں تو صبح 4 بجے شروع ہوتے ہیں یعنی تہجد کے وقت :)


سائٹ کی فکر نہ کریں۔ نیٹ پر لاتعداد اچھے لنکس موجود ہیں۔ بس آفیشل چینل کا نام آنا چاہئے۔ مندرجہ ذیل چینل پر آپکو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا:
http://www.ptvsports.mobi/sks-2/


اوپر والا لنک چیک کریں۔ برطانوی چینل Sky Sports 2 پر تمام میچز بغیر اشتہارات کی بھرمار کے نشر کئیے جاتے ہیں۔


اسکی ضرورت نہیں۔ اوپر اسکائی اسپورٹس والا لنک دیکھیں۔


اسٹار اسپورٹس، پی ٹی وی اسپورٹس پر ہر اوور کے بعد اشتہارات آتے ہیں۔ اسلئے اسکائی اسپورٹس بہترین ہے۔ وہاں صرف آؤٹ ہونے کے بعد یا پانی، کھانے، بارش وغیرہ کے بعد اشتہار آتے ہیں۔
شکریہ۔ میں اس لنک پر کوشش کرتا ہوں۔ :)
 
Top