عرب ممالک نے پاکستان کی مضبوط جمہوری روایات سے متاثر ہو کر فیصلہ کیا ہے کہ اب دنیا میں ''کہیں بھی'' جنگ ہو سیلاب آئے یازلزلہ تباہی مچائے ہم یونہی منہ اٹھائے مدد کو نہیں جائیں گے بلکہ پارلیمنٹ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی۔یہی جمہوریت کا حسن ہے۔

(خیال آرائی)
 
اگر اپنے ملک میں جنگ ہو سیلاب آئے یازلزلہ تباہی مچائے تو فورا ایکشن کی ضرورت ہے لیکن اگر کسی اور ملک میں "پنگا" لینا ہو تو پارلیمان سے مشورہ ضرور کرنا چاہئے۔
 
کسی نے بہت شاندار منظر کشی کی ہے

293eqft.jpg
 
arifkarim

معطل
عرب ممالک نے پاکستان کی مضبوط جمہوری روایات سے متاثر ہو کر فیصلہ کیا ہے کہ اب دنیا میں ''کہیں بھی'' جنگ ہو سیلاب آئے یازلزلہ تباہی مچائے ہم یونہی منہ اٹھائے مدد کو نہیں جائیں گے بلکہ پارلیمنٹ سے باقاعدہ اجازت لی جائے گی۔یہی جمہوریت کا حسن ہے۔

(خیال آرائی)
اگر آئندہ زلزلے سیلاب انسانی قوتوں یا کوششوں سے آنے لگے تو انکی روک تھام کیلئے ضرور پارلیمان سے اجازت لینا ضروری ہوگا!
 
Top