ویکیپیڈیا کا اردو ترجمہ

سیفٹی

محفلین
السلام علیکم
آجکل جدید زمانے میں معلومات و علم سِمٹ کر انگلیوں کی پوروں پر آگیا ہے، لیکن اس سے انگریزی جاننے والے ہی فائدہ اٹھاتے ہیں، اردو دنیا میں چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے مگر افسوس کہ جدید ڈیجیٹل علم کا تناسب اس زبان میں بہت کم ہے، اگر آپ انگریزی اور اردو زبانیں جانتے ہیں تو آئیے فارغ اوقات میں ویکیپیڈیا جو موجودہ دور میں علم کا سب سے بڑا وسیلہ ہے اس پر موجود علم کو ترجمہ کرکے اردو جاننے والوں تک پہنچائیں۔ ہم اور آپ اپنے معاشرے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ہمارے جانے کیبعد بھی اس علم کو صدقہ جاریہ کے طور پر استعمال کیا جائے۔ ایسا ہی ایک صفحہ
/wiki/http://ur.wikipedia.orgاشکنازی_یہودی انگریزی کیبعد بقیہ تمام زبانوں سب زیادہ مفصل اور مدلل ہونے کیوجہ سے ویکیپیڈیا ستارہ امتیاز کا حامل ہے
ایسے ہی کچھ مضامین آپ بھی اپنے نام کریں۔
یہ پیغام اوروں تک بھی پہنچائیں۔
 
Top