کتب خانے نیلی جھیل کا خزانہ از ستار طاہر

شکیب

محفلین
ناسٹلجک۔ یہ کتاب گھر سے گم ہو گئی تھی۔ بھلا ہو ریختہ والوں کا۔
ایک چھوٹی چھوٹی کہانیوں کا مجموعہ ہار کی چوری کے نام سے بھی تھا، دوسری چڑیوں کا شہر(پاکٹ بُک، پانچ کہانیاں)۔ کمال کی کہانیاں تھیں ان میں، اور بہترین طرزِ تحریر۔
 
Top