یہاں سے معلوم ہواواہ نظامی بھائی شاندار۔۔۔ بہت اعلیٰ
یہ بتائیں کہ یہ محو استغراق اور صحرا نشین جیسی کیفیات کو آپ نے کب دیکھا۔۔۔ کسی دور میں یہ دونوں میرے ڈسپلے نام ہوا کرتے تھے۔۔۔ ۔ جیسے اب "نیرنگ خیال" ہے یہاں
یعنی ہماری محفل میں حاضری کے بعد ہمارا مستغرق ہونا بھی مستور نہ رہا۔۔۔ تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔۔۔یہاں سے معلوم ہوا
شدم غرق وصال او، نمی دانم کجا رفتممنم محو خیالِ او ، نمی دانم کجا رفتم