نیا ریکارڈ

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی 23 اکتوبر کو ہی ہوتی ہے سالگرہ اصلی والی اور کاغذی سالگرہ 23 اپریل کو ہوتی ہے۔ چھ ماہ کی ڈنڈی ماری ہوئی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
وجی بھائی 23 اکتوبر کو ہی ہوتی ہے سالگرہ اصلی والی اور کاغذی سالگرہ 23 اپریل کو ہوتی ہے۔ چھ ماہ کی ڈنڈی ماری ہوئی ہے۔

:atwitsend:یہ کیا بات ہوئی آپ نے بھی شیخ رشید والی بات کی نا
ساری زندگی فروری میں سالگرہ مناتے رہے
اور بھارتی پنڈتوں میں کافی مشہور رہے کہ وہ جب بھی انکی کندلی نکالتے تو الٹی ہی آتی :mad:
پھر کچھ سال پہلے ہی خیال آیا کہ تسلی کرلی جائے کہ فروری میں ہی ہے کہ نہیں :whistle:
تو پتہ چلا کہ انکی نومبر کی سالگرہ ہے :doh:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات نہیں ہے۔ اور میں بھلا شیخ صاحب کا کہاں مقابلہ کر سکتا ہوں، جو اصل میں تو کشمیری ہیں لیکن اصل شیخ رشید جو کہ تحریک استقلال کے رکن تھے، ان کا نام کیش کروا کے کہاں سےکہاں پہنچ گئے ہیں۔
 

باسم

محفلین
گزشتہ منگل کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 5:25 پر آن لائن افراد کی تعداد 191 ہوگئی
 
Top