تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی انھیں جنت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبعر عطآ فرمائے ۔۔ :praying:
 

کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ رب العزت مرحوم نانا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔۔آمین
 

خاورچودھری

محفلین
محمدمحمود مغل صاحب‘ رب کریم آپ کو شستہ صبر عطا فرمائیں اور نانا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام
 

ھارون رشید

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اچھی جگہ عنایت فرمائیں
 

مغزل

محفلین
جزاک اللہ وجی ، سلامت رہیں ، سبھی احباب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں ، باری تعالیٰ آپ کی دعائیں جملہ مرحومین بشمول میرے نانا جان اور اعزاء و اقرباء کے حق میں قبول و منظور فرمائے ، آمین ثم آمین۔
 

dxbgraphics

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور ان کے ساتھ خیریت و عافیت والا معاملہ فرمائے۔ آمین بشمول آل مسلمانان
 

مجاز

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ اپنی رحمت سے مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور مرحوم کو جنت میں جگہ عطا فرمائیں -آمین
 
انا للہ وانا الیہ رٰجعون
اے اللہ! تو مرحوم کے سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرما اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین
میں ایک اسلامی ادارے سے منسلک ہوں جہاں بچوں وبچیوں کو حفظ قرآن کی تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے، جملہ شاخوں میں ان کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کا بھی کہہ دیا ہے، انشاء اللہ دو تین دن میں رپورٹ مل جائے گی کہ کتنے قرآن ختم کیے گئے۔
 

مغزل

محفلین
جزاک اللہ حافظ صاحب، اللہ تبارک و تعالی ٰ برکتیں نصیب فرمائے ، آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top