میں اپنی ویب سائٹ میں آن لائن کتب شامل کرنا چاہتا ہوں

احسان اللہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میرا ایک سوال ہے، میں اپنی ویب سائٹ میں آن لائن پوری کتاب شامل کرنا چاہتا ہوں، میں چاہتا ہوں کہ اس کی فہرست یونی کورڈ میں نظر آئے اور صفحہ بھی بدلنا کی آپشن موجود ہو، میری ویب سائٹ ورڈ پریس میں ہے،کیا اس کیلئے کوئی مخصوص پلگ ان ہے ۔۔۔؟؟
 

الف عین

لائبریرین
بزم اردو لائبریری دیکھ لیں، اسکام کے لئے میرے خیال میں ورڈ پریس تھیم ہی لینی پڑے گی۔ بہر حال تکنیکی طور پر میرا علم اتنا نہیں کہ رہنمائی کر سکوں، میری دستخط کے لنک میں بزم اردو شامل ہے
 
Top