عندلیب

محفلین
ایک کشمیری خاندان کا فرد دوسرے خاندان میں شادی کرنا چاہتا تھا کہ ڈاکٹراقبال نے منع فرما دیا ۔ اس پر ایک طالبہ علم نے اعتراض کیا کی اقبال تو ہمشہ ذات پات کی تمیزکو مٹانےکی تلقین فرماتےرہے ہیں " ۔
ڈاکٹر صاحب نے ہنس کرکہا " یہ بالکل درست ہے لیکن میرا مقصد تھا کہ یہ صاحب وہاں شادی کریں گے تو اس کی اولاد کالی کلوٹی ہوگی۔ میری خواہش ہے کہ مسلمانوں کے بچے بھی خوبصورت اور سرخ وسفید ہوں تاکہ ہم صحیح معنوں میں "ملت بیضا بن جائیں"۔
 
اس پر مجھے جارج برنارڈ شا کا واقعہ یاد آگیا۔ ۔ ایک خوبرو اداکارہ نے ان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا۔ جارج برنارڈ شا نے تعجب سے اس بات کی وجہ پوچھی تو کہنے لگیں کہ " میری خواہش ہے کہ ہمارے بچے آپ کی طرح عقلمند ہوں اور میری طرح خوبصورت ہوں"۔ ۔
برنارڈ شا نے متانت سے کہا کہ " محترمہ یہ تو سوچئے کہ اگر بچے شکل و صورت میں مجھ پر چلے گئے اور عقلمندی میں آپ پر تو پھر کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟":grin:
 
Top