مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

mwalam

محفلین
السلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے۔ میں اصل بندہ ہوں جو کہ اسکو ڈیل کر رہا ہے۔ آجکل میں فارغ نہیں ہوں کیونکہ میرا یونیورسٹی میں آخری سال ہے۔ اور میں ریسرچ پراجیکٹ کر رہا ہوں۔ اس وجہ سے میں ایکٹیو بھی نہیں ہوں۔ میں اس پراجیکٹ کی پیش رفت پر بہت خوش ہوں۔ انشاء اللہ میں جلد فارغ ہو جاؤں گا۔ تو پھر سے میں ایکٹیو ہو جاؤں گا۔ اگر آپ جی نوم کے ترجمے کو 10٪ پر لے گئے تو میں جی نوم کی ٹیم سے بات کروں گا کہ اردو کی فائلز کو اپلوڈ کرنے کی اجازت دیں۔ چ
 
Top