ماہِ رمضان کیسے گزاریں...؟

ماہِ رمضان اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کیا ہوا ایک عظیم تحفہ ہے، جسے نیکیاں کمانے کا سیزن کہا جائے تو غلط نہ ہوگا. لہٰذا ترتیب بناتے ہوئے اپنا وقت زیادہ سے زیادہ تلاوتِ قرآن، ذکر و اذکار وغیرہ میں صرف کریں. موجودہ دور میں انٹرنیٹ (سوشل میڈیا وغیرہ) وقت کے ضیاع کا اہم سبب ہے. لہٰذا اس بابرکت ماہ کی برکتیں سمیٹنے کے لیے انٹرنیٹ سے اجتناب ضروری ہے. اللہ تعالیٰ ہمیں اعمالِ صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
 
Top