مارچ 2013 کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔ نلاحظہ کریں اس ماہ کی کتب:

نئی کتابیں: (مارچ ۲۰۱۳ کی اپ ڈیٹ، الفبائی ترتیب سے)

احمد علی برقیؔ اعظمی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔مختلف ادباء۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
اُردو شاعری میں طنز و مزاح۔ محمد شعیب۔ تحقیق و تنقید۔ ادب
اردو ناولوں میں جنسی تشدّد۔ شگفتہ جمال انصاری۔ تنقید و تحقیق۔ ادب/سماجیات
انور سجاد۔ایک مصاحبہ۔انور سین رائے۔ تنقید و تحقیق۔ ادب
بلند و بالا عمارتیں۔قیامت کی علامتیں۔ مفتی ناصر الدین مظاہری ۔متفرقات۔ اسلام
پیاس کا قصہ دریا دریا۔ کاظم جرولی۔ ہندی غزلیں۔ ہندی سے رسم الخط کی تبدیلی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
جمعہ: احکام۔ آداب اور فضائل۔ تحریر: خالد ابو صالح۔ترجمہ: مبصر الرحمن قاسمی۔ متفرقات۔ اسلام
خواب کی گود میں۔ نقاش عابدی۔ شاعری۔ ادب
دل سے دار تک۔کہانیوں کا مجموعہ۔ فریدہ زین۔ ادب
دھوپ سا نصیب۔ خاور چودھری۔غزلیں۔ شاعری۔ ادب
دوزخی۔ عصمت چغتائی۔ خاکہ۔ ادب
رشکِ قمر۔ استاد قمر جلالوی۔ شاعری۔ ادب
زبانِ یار ِ من۔ محمد یعقوب آسی۔ تدریس۔ متفرقات
زنجیر بولتی ہے۔ سرور ارمان۔ شاعری۔ ادب
سائنس: خدا کی نشانیاں اور ہماری میراث۔ عظیم احمد۔متفرقات/اسلام۔ سائنس/متفرقات
سوری رانگ نمبر۔ عزیز ذوالفقار۔ طنز و مزاح۔ ادب
قرطبہ کا قاضی۔ سید امتیاز علی تاج۔ ڈرامہ۔ ادب
کوئی اظہار مت کرنا۔نقاش عابدی۔ شاعری۔ ادب
گل گفتار۔ غزلیں۔کرشن کمار طُورؔ۔ شاعری۔ ادب
لفظ لفظ۔ جلد سوم۔ فیض احمد فیض۔ شاعری۔ ادب
مختلف معاشروں میں عورت کی حیثیت۔ اشفاق احمد۔ متفرقات۔ اسلام
مسلم سائنسدانوں کا انسائیکلوپیڈیا۔ عظیم احمد۔ متفرقات۔ اسلام / متفرقات/ سائنس
مکڑی۔ایک معجزہ۔ ہارون یحیٰ۔ ترجمہ۔ افشین لودھی۔ متفرقات۔ اسلام
موسم سے جدا خوشبو۔ شبنم شکیل۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
نادان لاہوری۔ نوید رزّاق بٹ۔ شاعری۔ ادب
نظریاتی ادب۔ شاہ رشاد عثمانی۔ تنقید وتحقیق۔ ادب
نیچے سروں کا احتجاج۔الیاس ندوی رام پوری۔افسانے۔ ادب
وہی آبلے مرے پاؤں کے۔ سرور جمال۔ شاعری۔ ادب
یادِ رفتگاں ۔ احمد علی برقیؔ اعظمی۔شاعری۔ ادب
 
Top