مائیکروسافٹ ٹیگ سسٹم کا اجراء۔

خواجہ طلحہ

محفلین
مائیکروسافٹ ٹیگ عوام کے لیے مہیا کردیا ہے۔
ٹیگ سسٹم کتابوں، اخباروں ،پوسٹرز وغیرہ میں شائع ہونے والی اشیاء کے بارے میں موبائل فون یا سمارٹ فون کے کے کیمرے استعمال کرتے ہوئے انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔جبکہ فون میں ٹیگ سافٹ وئیر نصب ہو۔
مختلف کمپنیاں جو کہ اخبارات اور رسائل وغیرہ میں اپنی پروڈکٹس کے متعلق اشتہارات دیتی ہیں۔ اپنی پروڈکٹس کی تفصیلی معلومات اپنی ویب سائیٹس پر رکھ دیتی ہیں۔ اور صارفین ٹیگ سسٹم کے ذریعے ان پروڈکٹ کے بارے میں تفصیلی معلومات سے آگاہی حاصل کرلیتے ہیں۔
مائیکروسافٹ ٹیگ کے بارے میں معلومات کے لیے ذیل کا ربط ملاحظہ کیجیے۔
http://tag.microsoft.com/overview.aspx
ذیل کی ویڈو میں مائیکروسافٹ ٹیگ کا استعمال دیکھا گیا ہے۔
 
Top