لیلۃ الجائزہ: امت مسلمہ کے لیے انعام کی رات اور ہمارا طرزِ عمل

لیلۃ الجائزہ: امت مسلمہ کے لیے انعام کی رات اور ہمارا طرزِ عمل
ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جب عیدالفطر کی رات ہوتی ہے تو اس کا نام آسمانوں پر لیلۃ الجائزہ ‏( یعنی انعام کی رات ‏) سے لیا جاتا ہے اور جب عیدکی صبح ہوتی ہے تو حق تعالیٰ شانہ فرشتوں کو تمام شہروں میں بھیجتا ہے وہ زمین پر اترکر تمام گلیوں، راستوں کے سروں پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ایسی آواز سے جس کو جنات اور انسان کے علاوہ ہرمخلوق سنتی ہے پکارتے ہیں کہ اے محمد صلی اللہ علیہ و سلم کی امت اس کریم رب کی درگاہ کی طرف چلو جو بہت زیادہ عطا فرمانے والا ہے اور بڑے سے بڑے قصورکو معاف کرنے والا ہے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top