لال اور سفید لوبیا کو محفوظ طریقے سے کیسے پکائیں؟

الف نظامی

لائبریرین
لال اور سفید لوبیا میں ایک زہر toxin ہوتا ہے جسے lectins کہتے ہیں۔ اگر لوبیا اچھی طرح نہ پکا ہو تو یہ ٹاکسن اس میں موجود ہوتا ہے جو پیٹ درد ،الٹیاں اور اسہال کا باعث بنتا ہے۔
اس ٹاکسن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے:
لوبیا کو 12 گھنٹے پانی میں بھگودیں اس کے بعد پانی گرا دیں اور نئے پانی میں کم از کم دس منٹ ابالنے سے یہ ٹاکسن ختم ہوجاتا ہے

بحوالہ:
plant toxins

Eating Raw Or Undercooked Beans Is Dangerous

 
آخری تدوین:
Top