قطعہ

عاطف ملک

محفلین

کلفت و بے کلی کا حل ہو کوئی!
چین کا بھی تو ایک پل ہو کوئی!
کارِ غم جس پہ کر سکوں موقوف
عاطفؔ ایسی بھی کاش کل ہو کوئی!​
 

عاطف ملک

محفلین
بہت خوب۔
اصلاحِ سخن میں کیوں؟
شکریہ
بس یوں ہی۔۔۔۔۔مجھے لگا کہ مناسب جگہ یہی ہے اس کیلیے:)
منتظمین جس کی پذیرائی کریں، اسے اصلاح کی نہیں واہ واہ کی ضرورت ہے۔۔!
بہت نوازش محترم:bashful:
عزیزم عاطف ملک کی سعادت مندی ہے کہ اپنے کو انکساری کے ساتھ اصلاح کے متمنیوں میں سے گردانتے ہیں۔ اگرچہ اصلاح کی ضرورت نہیں ہے
یہ تو آپ کا حسنِ ظن ہے استادِ محترم:)
ورنہ اصلاح کی ضرورت تو یقیناً ہوتی ہے :)
 
Top