قرانی عربی سکھانے کی ابتدائی کتاب کے لیے مواد درکار

ابو ہاشم

محفلین
قرانی عربی سکھانے کے لیے ایک ابتدائی کتاب لکھنے کا ارادہ ہے اور اس کے لیے پورا خاکہ ذہن میں ہے البتہ اس کے لیے درج ذیل مواد درکار ہے :
تعدد وار (frequency-wise) قرانی الفاط کی فہرست
تعدد وار قرآنی اسماء، افعال اور حروف کی الگ الگ فہرست
تعدد وار قرآنی مادوں (roots) کی فہرست

اس کے ساتھ قرآن مجید سے چھوٹے چھوٹے جملے اور ترکیبیں مل جائیں اور بہت مدد ہو جائے گی
 
قرآنی افعال کی فہرست یہاں سے اتار لیجیے۔ یہ ایکسل فائل مادوں (roots) کے مطابق ہے اس لیے مادوں میں بھی مدد ہوسکے گی۔
 
ابو ہاشم

محفلین
قرآنی افعال کی فہرست یہاں سے اتار لیجیے۔ یہ ایکسل فائل مادوں (roots) کے مطابق ہے اس لیے مادوں میں بھی مدد ہوسکے گی۔
جزاک اللہ
یہ فہرست اتار لی ہے
البتہ اسماء کی بھی اسی طرح کی فہرست درکار ہے۔ نیٹ پر تلاشنے پر یہ part of speech- wise فہرست ایکسل میں ملی تو جی بہت خوش ہوا لیکن چیک کرنے کے لیے اس میں سے اَنَا اور نَحْنُ تلاشے تو وہ نہ مل سکے اس لیے یہ بھی قابلِ اعتبار نہیں ہے
 
Top