قرآن مجید کی ایک آیت جس میں عربی کے تمام حروفِ تہجی موجود ہیں ۔

ام اویس

محفلین
ایک قرآنی آیت جس میں عربی کے سارے حروف تہجی پائے جاتے ہیں:

مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُم مَّغْفِرَةً وَ أَجْرًا عَظِيمًا

الفتح ۔ 29

محمد ﷺ الله کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ انکے ساتھ ہیں وہ کافروں کے مقابلے میں تو سخت ہیں اور آپس میں رحم دل اے دیکھنے والے ! تو انکو دیکھتا ہے کہ الله کے آگے جھکے ہوئے سربسجود ہیں اور الله کا فضل اور اسکی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ کثرت سجود کے اثر سے انکی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں انکے یہی اوصاف تورات میں ہیں اور یہی اوصاف انجیل میں۔ وہ گویا ایک کھیتی ہیں جس نے پہلے زمین سے اپنی سوئی نکالی پھر اسکو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنے تنے پر سیدھی کھڑی ہو گئ اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے الله نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے۔

الله ۔ا

بینھم ۔ ب

تراھم ۔ ت

مثلھم ۔ث

یعجب ۔ج

الصالحات ۔ح

اخرج ۔خ

السجود ۔ د

الذین ۔ ذ

تراھم ۔ ر

فازرہ ۔ ز

سیماھم ۔ س

اشداء ۔ ش

الصالحات ۔ ص

رضوانا۔ ض

شطاءہ ۔ ط

فَاستغلظ ۔ ظ

یعجب ۔ع

لیغیظ ۔ غ

الکفار۔ ف

سوقه۔ ق

کزرع ۔ ک

علی ۔ ل

من ۔ م

آمنوا ۔ ن

رسول ۔ و

معه ۔ ہ

رحماء ۔ ء

عظیما ۔ ی


اس آیت مبارکہ میں عربی کے تمام حروف تہجی موجود ہیں ۔۔۔۔
 
Top