قائد اعظم اگر زندہ ہوجائیں !

سویدا

محفلین
استاذ:
اگر قائد اعظم ایک دن کے لیے زندہ ہوجائیں تو کیا کریں گے ؟


شاگرد:
ملک انگریزوں کو واپس کردیں گے اور ساتھ میں سوری بھی کہیں گے۔
 
Top