فہرست زندہ کتابیں سلسلہ-مئی 2021 تک

راشد اشرف

محفلین
1۔بزم داغ (یادداشتیں )، احسن مارہروی و رفیق مارہروی (انڈین کتاب)
2 اور 3۔( ایک جلد میں) ۔لندن سے آداب عرض /دیس سے باہر، آغا محمد اشرف
4۔نوشاد (موسیقارِ اعظم) کی ازحد دلچسپ خودنوشت (انڈین کتاب)
5۔یاران ِ نجد ۔مقبول جہانگیر کے تحریر کردہ شخصی خاکے
6۔کیا قافلہ جاتا ہے۔ شخصی خاکے، نصر اللہ خاں
7۔بھوپت ڈاکو کی سوانح عمری
8۔ملا واحدی معاصرین کی نظر میں (خاکے )
9۔چراغ حسن حسرت ۔ہم تم کو نہیں بھولے ۔دوسرا ایڈیشن
10۔ابن صفی ۔کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا ۔دوسرا ایڈیشن
11۔طرز بیاں اور۔ دوسرا ایڈیشن
12۔سفر امریکہ کی ڈائری۔اختر حمید خان
13۔یادوں کا سفر، خودنوشت، اخلاق احمد دہلوی
14۔کوچہ قاتل ،خودنوشت ۔ رام لعل (انڈین کتاب)
15۔چاند چہرے ،فلمی مضامین ۔ علی سفیان آفاقی
16۔سنگ دوست، یادگار شخصی خاکے ۔ اے حمید
17اور18۔یادیں اور خاکے /ان کہی کہانیاں، شخصی خاکے ۔ انیس فاطمہ بریلوی
19 اور 20،دھندلے سائے /بستی بستی روشن تھی، شخصی خاکے ۔ایم اے عثمانی
21۔مشاہدات، نواب ہوش یار جنگ کی ہوش ربا خودنوشت (انڈین کتاب)
22۔پیرِ سابر متی، Gandhi As I Know Him کا اردو ترجمہ، گاندھی کے قریبی ساتھی اندو لال یاجنک کے ہوش ربا انکشافات، سنہ 1943 میں شائع ہوئی اس کتاب کو دوبارہ زندہ کیا گیا ہے ۔ (انڈین کتاب)
23 اور 24۔( ایک جلد میں)یہ پری چہرہ لوگ /دلیپ کمار کے رومان۔شوکت ہاشمی اور جعفر منصور
25 ۔سحر ہونے تک، خودنوشت، آغا جانی کاشمیری (انڈین کتاب)
26 ۔ سفرنامہ ہند، پروفیسر محمد اسلم
27 اور 28۔( ایک جلد میں)ترقی پسند ادب اور بمبئی / انگارے ایک جائزہ ۔مصنفین: پروفیسر صاحب علی /شبانہ محمود (انڈین کتابیں)
29اور 30۔( ایک جلد میں) یادوں کے گلاب / ڈربے۔ اے حمید ، اول:خاکے۔ دوم: آپ بیتی بطرز سوانحی ناول
31۔دریچوں میں رکھے چراغ، خاکے، رام لعل (انڈین کتاب)
32۔گورنر جنرل ہاوس سے آرمی ہاوس تک، یادداشتیں ۔ فخر عالم زبیری
33 اور34۔( ایک جلد میں)بھولی ہوئی کہانیاں /ہفت محفل۔ڈاکٹر غلام مصطفی خان کی یادداشتیں اور خاکے
35۔ٹنڈو آدم سے کراچی، آپ بیتی ۔ ڈاکٹر رضوان اللہ خان
36۔ یادوں کی دستک، آپ بیتی ۔ صوفیہ انجم تاج
37 اور 38۔( ایک جلد میں)آدمی غنیمت ہے /آدمی آدمی انتر، خاکے، انیس شاہ جیلانی
39، 40 اور 41۔( ایک جلد میں) اور پھر بیاں اپنا، پھر وہی بیاں اپنا اور میرا بیان، خاکے و یادیں ، اخلاق احمد دہلوی
42۔ آہنگ بازگشت، اردو کی بہترین آپ بیتی، مولوی محمد سعید(پاکستان ٹائمز)
43۔جالب جالب، حبیب جالب سے متعلق مجاید بریلوی کی یادیں
44۔امرتسر کی یادیں، اے حمید کی آپ بیتی
45،46 اور 47 ۔(ایک جلد میں)۔ یادیں کچھ کرداروں کی /یہ باتیں ہیں جب کی /سبزہ بیگانہ،اول:یادداشتیں،آسی ضیائی رام پوری ۔دوم: فاضل مشہدی کی یادداشتیں ، ایک حیرت انگیز کتاب۔ سوم: شیخ عبدالشکور کے سوانحی مضامین
48۔ کارپٹ صاحِب، معروف شکاری جم کوربٹ کی سوانح عمری Carpet Sahib کا اردو ترجمہ، ترجمہ نگار: مسز رابعہ سلیم
49۔شکار اور آسیب،شکاریات کی کہانیوں کے تراجم ، سید حشمت سہیل
50۔مولانا عبدالسلام نیازی، یادیں اور خاکے(اضافہ شدہ ایڈیشن)، مرتبہ: راشد اشرف
51۔چند سیپیاں سمندروں سے، سفرنامہ پروین شیر
53۔یادوں کی کہکشاں، آپ بیتی، حشمت سہیل
53 اور1۔(ایک جلد میں) اصہار الغالب اور بزم داغ،(اول:مرزا غالب سے متعلق ایک اہم دستاویز / دوم:داغ دہلوی کی ہم نشینی میں گزرے ہوئے ۴ برسوں کی روداد)، مصنفین: ناصر الدین احمد خاں(غالب کے رشتے کے پوتے) /رفیق مارہروی (انڈین کتاب)
54۔ یادِ ایام، آپ بیتی، نواب محمد احمد سعید خان چھتاری (انڈین کتاب)
55۔صادقین ۔مصور، شاعر، خطاط، صادقین پر اپنی نوعیت کی پہلی کتاب۔ خاکے،خودنوشت اور بہت کچھ۔ چند غیر مطبوعہ مضامین و نادر تصاویر کے ہمراہ
56 اور57(ایک جلد میں)۔سفرنامہ مقبوضہ ہندوستان مع محاکمہ (رئیس امروہوی، شکیل عادل زادہ اور انیس جیلانی کے مابین سفرنامے سے متعلق دلچسپ مراسلت)، سید انیس شاہ جیلانی
58اور 59(ایک جلد میں)۔شورشِ دوراں/ہم ساتھ تھے(آپ بیتیاں)، حمیدہ سالم، ہمشیرہ مجاز (انڈین کتابیں)
60۔Sir گزشت، آپ بیتی، شاہ محی الحق فاروقی
61۔شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں، جلد دوم، مرتبہ: راشد اشرف
62۔ورود ِ مسعود( آپ بیتی )، مسعود حسن خاں(علی گڑھ) (انڈین کتاب)
63۔جلتی بجھتی یادیں، خودنوشت، عارف نقوی
64۔اردو کی مختصر آپ بیتیاں، مشفق خواجہ
65۔کال کوٹھری، جیل کے دنوں کی دلچسپ روداد، حمید اختر
66۔آشنائیاں کیا کیا، شخصی خاکے ، حمید اختر
67۔حیرت کدہ، جلد دوم، ماورائے عقل واقعات،مرتبہ: راشد اشرف
68۔اردو گیت ،تاریخ ، تحقیق اور تنقید کی روشنی میں،ڈاکٹر بسم اللہ نیاز احمد
69۔جو ہم پہ گزری، یادداشتیں، سید سبط یحییٰ نقوی (سابق سفارت کار)
70۔ ماضی کے جھروکوں سے، رسائل و جرائد سے دلچسپ مضامین کا انتخاب،مرتبہ:راشد اشرف
71۔شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں، جلد اول، مرتبہ: راشد اشرف
72۔ شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں، جلد سوم، مرتبہ: راشد اشرف
73۔شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں، جلد چہارم، مرتبہ: راشد اشرف
74۔نایاب ہیں ہم،خاکے اور مضامین، آصف جیلانی
75۔بیدار دل لوگ، شخصی خاکے، شاہ محی الحق فاروقی
76۔قافلے اجالوں کے، شخصی خاکے، ڈاکٹر محمود احمد کاوش
77۔وہ کہاں گئے( خاکے)،ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی
78۔ساقی کا جوش نمبر،ایک کمیاب دستاویز
79۔گلدستہ شاہد احمد دہلوی، مرتبہ راشد اشرف
80۔ڈائجسٹ کہانیاں ،پہلی جلد، ڈائجسٹوں سے یادگار کہانیوں کا انتخاب، راشد اشرف
81۔مختصر سفرنامے اور رپورتاژ(تقسیم سے قبل اور بعد کے رسائل سے)، راشد اشرف
ٍ 82۔حیات سعید، حکیم سعید کی سوانح عمری، ستار طاہر کے قلم سے
83۔اے تحیر عشق(ناول)،ڈاکٹر رفیع مصطفی
84۔قید یاغستان(قید و بند و فرار کی ایک لازوال داستان)، محمد اکرم صدیقی
85۔عظمت ِ رفتہ، خاکے، ضیاءالدین برنی
86۔خوش نفساں، خاکے، پروفیسر امجد علی شاکر
87 اور 88(ایک جلد میں):لخت لخت داستان/دھند اور دھنک، (آپ بیتیاں)، برگیڈئیر اسمیعل صدیقی
89۔ڈائجسٹ کہانیاں،دوسری جلد (سائنس فکشن پر کہانیاں)۔ مرتبہ: راشد اشرف
90۔ڈائجسٹ کہانیاں، تیسری جلد(رائیڈر ہیگرڈ کے چار دلچسپ ناول) ،مرتبہ: راشد اشرف
91۔ڈائجسٹ کہانیاں، چوتھی جلد(سڈنی شیلڈن و دیگر) ۔مرتبہ: راشد اشرف
92، 93 اور 94(ایک جلد میں):جم کوربٹ، پہلی جلد ۔برصغیر کے نامور شکاری جم کوربٹ کی تین کتابیں ، ایک جلد میں ۔ردرپریاگ کا آدم خور، ، مندر کا شیر اور کماوں کے آدم خور
95، 96 اور 97(ایک جلد میں):جم کوربٹ، دوسری جلد ۔برصغیر کے نامور شکاری جم کوربٹ کی یادداشتوں پر مبنی تین کتابیں ، ایک جلد میں ۔میرا ہندوستان، جنگل کہانی اور ٹری ٹوپس
98، 99 اور 100۔ابن صفی کے ہمبگ دی گریٹ کی مکمل کہانی، (دلچسپ حادثہ، بے آواز سیارہ، ڈیڑھ متوالے) ایک نئے انداز میں۔
101۔مجلہ افکار کا جوش ملیح آبادی نمبر، ایک ضخیم دستاویز
102۔ساقی کا شاہد احمد دہلوی نمبر، ایک ضخیم دستاویز
103۔کاروان ِ حیات ( آپ بیتی) ،نواب مشتاق احمد خاں
104۔ادب سے فلم تک ، رشید انجم (بھوپال) (انڈین کتاب)
105۔یادوں کی بستی ( یادداشتوں پر مبنی ڈائری )، خان کفایت اللہ حافظ
106۔سری ادب اور ابن صفی ، مولانا آزاد یونیورسٹی دکن میں ہوئے سیمنار میں پڑھے گئے مقالوں کا انتخاب (انڈین کتاب)
107۔باتوں، ملاقاتوں میں شہریار، امراو جان ادا کے گیت کار، پروفیسر شہریار کا سوانحی انٹرویو (انڈین کتاب)
108۔آپ کا سعادت حسن منٹو، منٹوکے کمیاب خطوط مشاہیر ادب کے نام (انڈین کتاب)
109۔خون جگر ہونے تک، فضل احمد کریم فضلی
110۔روشن دان، خاکے، جاوید صدیقی (انڈین کتاب)
111۔یادوں کے انمول خزانے، آپ بیتی، حافظ لدھیانوی
112اور113۔متاع گم گشتہ اور متاع بے بہا، ایک جلد میں، خاکے، حافظ لدھیانوی
114۔کس پہ کھولوں گنٹھری، آپ بیتی، کرتار سنگھ دگل (انڈین کتاب)
115، 116 اور117۔ داستان علی گڑھ ، پہلی جلد(تین کتب)۔علی گڑھ پر دلچسپ یادداشتوں کا انتخاب۔ علی گڑھ کے چار سال(یادیں ازمحفوظ الحق حقی) /۲۔ذکر علی گڑھ (علی گڑھ پر نامور شخصیات کی آپ بیتیوں سے انتخاب ، مرتبہ: عبدالمجید قریشی) ۳۔ علی گڑھ سے علی گڑھ تک (آپ بیتی، اطہر پرویز،بھارت)
118، 119اور 120۔داستان علی گڑھ ،دوسری جلد(تین کتب)۔ آپ بیتیاں: ۱۔علی گڑھ کی باتیں علی گڑھ کی یادیں (سید مسعود الحسن زیدی) ۲۔زندگی ہے تو کہانی بھی ہوگی (فیاض رفعت)۳۔آبگینہ ، یادیں (سید محمد ٹونکی، بھارت)۴۔ علی گڑھ پر پانچ دلچسپ سوانحی مضامین کا انتخاب
121۔دستاویز (دوحہ قطر) کا اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر۔ 892 صفحات پر مشتمل ، بڑے سائز میں ایک ایسا مجلہ جس میں نہ صرف اردو کی اہم آپ بیتیوں سے انتخاب شامل کیا گیا ہے بلکہ چند قد آور شخصیات کی مختصر آپ بیتیاں بھی لکھواکر شامل کی گئی ہیں۔A Collector's Item
122۔قاضی عبدالستار: اسرار و گفتار ، گفتگو کی شکل میں آپ بیتی ، مصاحبہ کار:راشد انور راشد (علی گڑھ) (انڈین کتاب)
123۔میری دنیا(آپ بیتی )، ڈاکٹر اعجاز حسین (الہ آباد) (انڈین کتاب)
124 اور125۔نیما جو بک گئی( شوکت ہاشمی کا سوانحی ناول) اور فلمی پریاں(راجہ مہدی علی خاں کے قلم سے تقسیم سے قبل کی اداکاراوں کے تذکرے، آرٹ پیپر پر درجنوں کمیاب تصاویر کے ہمراہ)
126، 127 اور 128۔فلمی انٹرویو، ہماری فلمیں اور اردو ، اورمضامین ِ فلم، بھوپال کے ادیب و صحافی خالد عابدی کی تین موقر کتابیں، ایک جلد میں (انڈین کتابیں)
129۔جانے کہاں بکھر گئے، مضامین اور خاکے ۔ ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی
ٍ 130۔چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو، شخصی خاکے ۔ اطہر پرویز(علی گڑھ) (انڈین کتاب)
131۔خان محبوب طرزی۔لکھنو کا ایک مقبول ناول نگار ۔ ڈاکٹر عمیر منظر (لکھنو) (انڈین کتاب)
132۔وشواناتھ طاؤس کے فلمی و ادبی مضامین۔معروف بھارتی ادیب آنجہانی وشواناتھ طاؤس کے تقسیم سے قبل و فوراً بعد کی فلموں اوراُسی دور کے ادبی موضوعات پر موقر اور دلچسپ مضامین ۔ ایسے کہ گویا وہ لکھے اور پڑھا کرے کوئی۔بقول شاعردیکھئے اس بحر کی تہ سے اچھلتا ہے کیا۔610 صفحات کی ایک منفرد کتاب۔بازیافت و تدوین:راشد اشرف
133۔رقصِ شرر، آپ بیتی، ملک زادہ منظور (لکھنو¿)، اردو کی ایک عمدہ اور دلچسپ آپ بیتی (انڈین کتاب)
134۔خون جگر ہونے تک، ناول ۔ فضلی احمد کریم فضلی
135۔وہ بھولی داستان ۔VERY RARE PRESS BOOKLETS OF EARLY INDIAN TALKIES, 1931 - 1940)
A Coffee Table Book..........A Collector' Item
136۔جو یاد رہا، آپ بیتی ۔ عابد سہیل (لکھنو) (انڈین کتاب)
137۔پورے، آدھے اور ادھورے، شخصی خاکے ۔ عابد سہیل (لکھنو) (انڈین کتاب)
138 اور139۔اوراق ہستی (آپ بیتی) اور ہمارے گاؤں ہمارے لوگ(خاکے)، رضوان اللہ(دہلی) (انڈین کتابیں)
140۔میری دلی، آپ بیتی، اسلم پرویز ،ایک ہنستی مسکراتی کتاب ،دلی مرحوم کی تہذیب کا مرقع (انڈین کتاب)
141۔آگرہ اور آگرہ والے، یادداشتیں ۔ میکش اکبر آبادی (انڈیا) (انڈین کتاب)
142۔ جن سے الفت تھی بہت، خودنوشت، سید قمر الحسن (انڈیا) (انڈین کتاب)
143۔جہدِ مسلسل۔علی گڑھ سے علی گڑھ تک، آپ بیتی ۔ عابد اللہ الانصاری غازی (انڈین کتاب)
144 اور145۔ دربدری اور بیتے ہوئے دن ، اردو کی دو اہم آپ بیتیاں ۔ رتن سنگھ کے قلم سے (انڈین کتابیں)
146۔اوراق حیات، ایک ہزار صفحات پر مشتمل مولانا وحید الدین خاں کی خودنوشت تحریروں پر مبنی سوانحی کتاب ۔ شاہ عمران حسن (دہلی) (انڈین کتاب)
 
آخری تدوین:
Top