فضل قیوم حساس

آس کے جتنے دیے تھے آنکھ میں بجھتے گئے
کتنے اندیشوں کی بارش زہن پر ہوتی رہی

آخری لیکچر پہ اپنے، میں بھی افسردہ رہا
ڈیسک پرسر رکھ کےوہ بھی دیرتک روتی رہی
 

گلزار خان

محفلین
یہ شاعری آپ کی ہے کیا اور عنوان پر آپ کا نام کیوں لکھا ہوا ہے
اگر تو یہ شاعری آپ کی ہے تو عنوان کے شروع میں ہی آپ کا نام کیوں
اگر تو آپ کا انتخاب ہے تو شاعر کا نام کہاں ہے؟
 

گلزار خان

محفلین
فضل قیوم حساس اگر آپ نئے ہو تو یہی تبصرہ کرکے کچھ جاننا چاہتے ہو یا پوچھنا چاہتے ہو تو بلاجھجک پوچھ سکتے ہو یا کہیں بھی پوچھ سکتے ہو تبصرہ کر کے اگر آپ کو کہیں مشکل پیش آرہی ہے لیکن ایسے ہی بار بار خالی پیلی تھریڈ شروع کرنا اچھی بات نہیں جیسا کہ آپ کو 2 تھریڈ ابھی میری نظر سے گزرے ہیں ایک یہ اور یہ اس لیے تھوڑا احتیاط کرو
 
Top