غزلیاتِ نظر ٭ مجموعۂ کلام ٭ نظر لکھنوی

الحمد للہ۔
استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کی مہربانی اور توجہ سے دادا مرحوم محمد عبد الحمید صدیقی نظرؔ لکھنوی کی تمام غزلیات پر مشتمل مجموعۂ کلام "غزلیاتِ نظر" کی ای بک تیار ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ استادِ محترم کو ایمان و صحت کے ساتھ سلامتی والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
یوں الحمد للہ دادا مرحوم کا تمام کلام ای بکس کی صورت میں پبلش ہو گیا ہے۔
تمام غزلیات پہلے محفل پر بھی پیش کر چکا ہوں۔

دعاؤں کا طالب
محمد تابش صدیقی

احباب کے ذوقِ مطالعہ کے لیے غزلیاتِ نظر کے روابط:

بزمِ اردو لائبریری پر یونیکوڈ فارمیٹ میں غزلیاتِ نظر
ٹیکسٹ زیادہ ہونے کی سبب ویب پر نامکمل ہے۔ البتہ ای پب، ورڈ فائل کی صورت میں مکمل موجود ہے۔

ای بک، ورڈ فائل اور کنڈل فارمیٹ یہاں سے بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

پی ڈی ایف فائل کا ربط۔
 
Top