علی پور کا ایلی ۔(1264 - 1272)

حجاب

محفلین
[align=right:3510c73528]اس خود نوشت میں جس دور کا تذکرہ ہے۔اُس دور میں بٹالے کے مفتی شدید انحطاط کے شکار تھے۔
مصنف یا اُس کے عزیز رشتہ دار --- فرضی نام ---- اصلی نام ----- کیفیت۔
مصنف ---------- ایلی ۔الیاس --- ممتاز حسین------ممتاز مفتی کے نام سے معروف۔

دادی ---- نواب ----- نواب بی بی ۔
پردادا ---- اولاد علی ----- میراں بخش ۔
دادا ------ محبوب علی ---- مولا بخش ------ نوجوانی میں فوت ہوگئے۔مصنف کے والد کی پرورش ان کے دادا نے کی۔

نام خاندان ---- آصفی --- مفتی ---- مغلیہ حکومت کے دوران اس خاندان کے اکثر بزرگ یکے بعد دیگرے مفتی کے عہدہ پر فائز رہے ۔اس لیئے یہ خاندان مفتیاں مشہور ہوا۔
والد ---- علی احمد ---- ماسٹر محمد حسین ---- محکمہء تعلیم پنجاب میں ملازم تھے۔اس لیئے ماسٹر کہا جاتا تھا۔

والدہ نمبر 1 --- ہاجرہ ---- صغرا بیگم ۔
والدہ نمبر 2 ---- صفیہ ---- عائشہ بیگم --- کوئی اولاد نہیں۔
والدہ نمبر 3 ----- شمیم ---- امیر بیگم ۔
والدہ نمبر 4 --- راجو ---- جنت بی بی ( عرف کوڑی )
والدہ نمبر 1 کی اولاد بیٹی ---- فرحت ---- ولایت بیگم سلطانہ ---- زوجہ مظفر حسین ۔
بیٹا ---- ایلی۔ الیاس ----- ممتاز حسین ------مصنف ۔
پہلی بیوی ------ شہزاد ---- انور سلطان ------ سلطان کے نام ہی سے جانی جاتی تھی۔
مصنف اور سلطان کا بیٹا ----- عالی ------- عکسی ممتاز ۔
دوسری بیوی ----- بلند بخت ---- اقبال بیگم ------ سلطان کے وفات کے بعد شادی۔
پہلی بیوی کے رشتہ دار والد ----- غلام علی ---- شیخ غلام حسین ---- اسٹیشن ماسٹر تھے۔
والدہ ------ بیگم ------ برکت بی بی عرف بے بے ۔
ہمشیرہ ----- سانوری ----- وزیر بیگم ۔
بھائی ------ شوکت ------ ممتاز حسین ------ نام ۔ایچ ممتاز، اپنایا۔
پہلا خاوند ------ شریف ------ فضل حق ------ اسیشن ماسٹر تھے۔
پہلے خاوند سے اولاد بیٹی -------- 1۔ صبیحہ --------- ارشاد بیگم۔
2۔ نفیسہ ----------- جمیلہ بیگم ۔
3۔ ریحانہ ------------ شکیلہ بیگم۔
4۔ ناز -------------- تمکینہ بیگم ۔
بیٹا ------------------- اویس ------- قیس ۔
2۔ بیدی ----------- پرویز ۔
میڈ سرونٹ ----------- جانو ----------- گلاب بی بی ( عرف گابو )
دوسری بیوی کے والد ----------- آصف -------- محمّد یوسف ۔
ہمشیرہ ولایت بیگم سلطان کا خاوند ------ اجمل -------- مظفّر حسین۔
بیٹا --------------- 1۔ ریاض ---------- ریاض احمد ۔
2 --------------- قیصر --------------- قیصر ۔
3۔ -------------- اقبال --------------- اسد اقبال ۔
پھوپھی -------------------- ۔۔۔۔۔۔۔ امتہ الکبریٰ ( عرف جھنڈ )۔
پھوپھا --------------- فیروز --------- ظہورالحسن -
پھوپھی زاد بھائی ---------- اجمل ------- مظفّر حسین ----------- ہمشیرہ ولایت بیگم کا شوہر ۔
بہن ------------- 1۔ نیاز -------- نذر بتول ----------- زوجہ شیخ حسّام الدّین ۔
2۔ انور ۔ انوری ----------- منور بیگم ----------- زوجہ پروفیسر فضل شاہ گیلانی ۔
3۔ رابعہ --------- لطیف بیگم ----------- زوجہ ڈاکٹر فیض الحسن ۔
4۔ سیّدہ ------------ سردار بیگم --------- زوجہ شیخ محمّد افضل ۔
مصنف کے ماموں ------------- حشمت علی ---------- مبارک علی ۔
ممانی نمبر 1۔چچی عظمت ----------- امتہ الزہرا۔امتل۔ظہراں ------- جوانی میں لاولد انتقال کیا۔
ممانی نمبر 2۔ ---------------------- احمداں بیگم ۔
ماموں زاد بھائی --------- 1۔ صفدر ---------- بشارت علی ۔
2۔ رفیق ------------- سخاوت علی ۔
3۔ جمیل ----------- کرامت علی ۔
4۔ خلیق ----------- ڈاکٹر امانت علی ۔
ماموں زاد بھائی سخاوت علی کی زوجہ ------- سکینہ ------- حمیدہ بیگم ------ بابت باب ۔پہلی محبت ( رفیق اور سکینہ ) ۔
ماموں زاد بھائی بشارت علی کی زوجہ -------- سکینہ ------ فیروزاں ------- بابت باب ۔ واپسی ( مجھ پر تھوکو ) ۔
ماموں زاد بھائی کرامت علی کی ساس --------- چانٹاں -------- بدرالنساء ( عرف بدراں ) ۔
پھوپی زاد بہن نذر بتول کا بیٹا -------- نقی -------- پروفیسر نصیر الدّین قریشی ۔
بیٹی -------------- 1۔ رشیدہ ------------ بادشاہ بیگم ---------- سلطان کے بعد فضل حق کی زوجہ۔
2۔حمیدہ ------------ قریش بیگم ۔
پھوپھی زاد بہن منور بیگم کا خاوند ------- ہمدانی ------- پروفیسر فضل شاہ گیلانی۔
پھوپھی زاد بہن منور بیگم کی ساس ----- صابرہ -------- جالیہ بیگم -------- مصنف کے پھوپھا کی بہن۔
پھوپھی زاد بہن منور بیگم کی نند ۔1 ۔ سرور ---------- مختار بیگم ۔
نند ۔2۔ خاور -------------- بتول بیگم ۔
نند۔ 3۔ فیضہ ------------- زہرا بیگم عرف زہری ۔
پھوپھی زاد بہن منور بیگم کی بیٹی ----------- مینا ---------- بلند اختر (عرف بلّی ) ۔
پھوپھی زاد بہن لطیف بیگم کا خاوند --------- پرویز -------- ڈاکٹر فیض الحسن -----1920میں عیسائی ہو گیا۔نیا نام ، سیموئیل فیض۔تھا۔ڈاکٹری کرنے کے بعد فوج میں لیفٹیننٹ ہوا۔1933 میں پھر مسلمان ہوگیا ۔19 اکتوبر 1947 کو دہلی (پہاڑ گنج ) میں ڈیوٹی پر شہید کردیا گیا۔اُس وقت چیف میڈیکل آفیسر آف ہیلتھ دہلی تھا ۔
پھوپھی زاد بہن سردار بیگم کا خاوند --------- فاضل -------- شیخ محمّد افضل ۔
پھوپھی زاد بہن سردار بیگم کا جیٹھ نمبر 1۔ الطاف -------- شیخ محمّد اسلم ۔
جیٹھ نمبر 2۔غفور ------------- شیخ محمّد اکرام ۔
جیٹھ نمبر 3۔ ظفر ----------- شیخ محمّد جعفر ۔
خالہ نمبر 1۔ ------------- فیض بتول ----------- زوجہ محمّد حسین ۔
خالہ کا خاوند -------- محسن علی ----------- محمّد حسن ۔
خالہ کا بیٹا ------ پرویز --------- ڈاکٹر فیض الحسن -------- متذکرہ بالا سیموئیل فیض ۔مصنف کی پھوپھی زاد بہن لطیف بیگم کا خاوند ۔
خالہ کی بیٹی ---1۔ آصفہ ---------- مختار بیگم (عرف بی بی) ---- زوجہ سیّد عبدالمجید بخاری۔
2۔ سعیدہ --------- حفیظ بیگم ------- زوجہ محمّد طفیل ( لاولد انتقال کیا ) ۔
3۔ کلثوم -------- رضیہ بیگم ------- زوجہ سیّد فضل کریم ہاشمی ۔کلثوم کا نام باب،عنفوان شباب( چوزے اور گدھ ) میں زبیدہ لکھا گیا ۔
ڈاکٹر فیض الحسن اور لطیف بیگم کا بیٹا ------- ساحر -------- مظہر ------ ساحر کا نام باب،دیواریں(خوفناک موڑ ) میں عمّاد ( امی ) لکھا گیا ۔
خالہ زاد بہن مختار بیگم کا خاوند ------- مولانا عبداللہ --------- سیّد عبدالحمید بخاری۔
خالہ زاد بہن ممتاز بیگم کا بیٹا ------ 1۔ جلیل -------- سیّد عبدالحمید شاکر بخاری ۔
خالہ زاد بہن مختار بیگم کا بیٹا ----- 2۔ وحید ------- سیّد عبدالوحید بخاری ۔
خالہ زاد بہن حفیظ بیگم کا خاوند ------ حسن دین ------ محمّد طفیل ------ سلطان کے خاوند حق کا بڑا بھائی ۔
خالہ زاد بہن رضیہ بیگم کا خاوند ------ رحم علی ------ سیّد فضل کریم ہاشمی ۔
خالہ زاد بہن رضیہ بیگم کی بیٹی ------- 1۔ثمرہ ------ ذکیہ بیگم ------- مصنف کی منسوبہ ، بعدہ زوجہ چراغ دین عرف گورا ۔
بیٹی 2۔ عاصمہ ---------- رقیہ بیگم ۔
خالہ زاد بہن رضیہ بیگم کا داماد ------- نور علی ------- چراغ دین عرف گورا -------- متذکرہ بالا رضیہ بیگم کا خاوند ۔
خالہ نمبر 2۔ فضل بتول (عرف بتول ) زوجہ داروغہ محمّد شفیع مفتی تھے مگر المشہور داروغہ۔
خالہ نمبر 2 کا خاوند ---- محمّد اعظم ---------- داروغہ محمّد شفیع ۔
خالہ نمبر 2 کا بیٹا ----- یوسف ---------- محمّد رفیع ۔
والدہ کی چچی ------ مائی عمدہ --------- عمدہ بیگم -------- زوجہ احسان علی ۔
والدہ نمبر 3 کی والدہ ---------- استانی ، بیگماں ----------- حسین بی بی ۔
والدہ نمبر 3 کی بیٹی------ 1۔ ناعمہ ------ کشور سلطانہ --------مصنف کی سوتیلی بہن ۔
بیٹی---------- 2۔ انجم ------ انور سلطانہ --------- مصنف کی سوتیلی بہن ۔
والدہ نمبر 3 کا بھائی ------ قاسم ----------- فرزند علی قریشی ۔
والدہ نمبر 3 کی بھابھی ----- شاد ---------- فاطمہ بیگم ۔
والدہ نمبر 4 کی والدہ ------- رحیمن -------- حکیمن ۔
والدہ نمبر 4 کی بہن ------- 1۔ ساجو ---------- ساجو ۔
2۔----------- آجو -------------- آجو ۔
والدہ نمبر 4 کا پچھو لگ بیٹا ---------- شیر علی ، شیرو ----------- مشتاق احمد ( عرف چگا)
بیٹا ---------- 1۔ نصیر ------------ امجد حسین ------------- مصنف کا سوتیلا بھائی ۔
2۔ ---------- وزیر ---------- ارشد حسین --------------- مصنف کا سوتیلا بھائی ۔
3۔--------------- کبیر ------------ نوید حسین ----------- مصنف کا سوتیلا بھائی ۔
محلّہ مفتیاں کے عقب میں حویلی کا مالک -------- تھانیدار -------- ملک غلام اکبر (عرف لابھا) والد عاشق حسین بٹالوی ۔
حکیم ------------ حکیم --------------- حکیم فضل حق ۔
محلّہ مفتیاں کے چند کریکٹر ---------- داڑھی والا ---------- حاجی گلزار احمد ۔
------------------------ بالا --------------- مبارک احمد ( عرف باکھا ) حاجی گلزار احمد کا عزیز۔
-------------------- رضا ----------- چراغ دین ( لنگا ) محلّہ میں مصنف کے ساتھی ۔
--------------- ضیاء ----------- فدا حسین ---------- چراغ دین کا بھائی ۔
--------------- اکرم --------------- محمّد افضل ۔
------------------- ارجمند ----------- ڈاکٹر محمّد رفیع ------------- دو بھائی ۔
محلّہ میں مصنف کے ساتھی ۔
رفیق ------------ سخاوت علی ----------- متذکرہ بالا ماموں زاد بھائی مصنف ۔
جمیل ------------- کرامت علی ------------- متذکرہ بالا ماموں زاد بھائی مصنف ۔
جلیل -------------- سیّد عبدالحمید شاکر بخاری ------------ متذکرہ خالہ زاد بہن کا بیٹا ۔
یوسف ------------- محمّد رفیع ------------- خالہ زاد بھائی ۔
لاہور میں مصنف سے متعلق ۔
انصار ملک ----------------- کرنل مجید ملک ۔
رانا ----------------- حمید ملک ۔
سادی ---------------- سعادت قیصر ۔
ثریا ------------------ باجی اختر ۔
امان --------------- امین ملک ------------- باجی کامنگیتر ۔
لاہور اسلامیہ کالج سے متعلق ۔
مصنف کے ساتھی وغیرہ ------ یوسف اعظم ------ علّامہ عبداللہ یوسف علی پرنسپل اسلامیہ کالج لاہور ۔
------------------- جمال ---------------- مرزا اعظم بیگ ۔
-------------------- جی کیو ---------------- غلام قادر قریشی ۔
------------------- جاہ --------------- سیّد فیاض محمود -------------- بٹالہ کے معروف وکیل خاندان ۔
---------------- بھا --------------- سیّد ضیاء الدّین گیلانی کے بھائی ۔
----------------- نور احمد ------------- اللہ بخش عرف کاکا ۔
امرتسر میں مصنف کے دوست و ساتھی ۔
بھاٹیہ --------------------- کے ایل بھاٹیہ --------------- پرنسپل ہندو سبھا کالج امرتسر ۔
شفیع ------------------ یوسف ۔
اللہ داد -------------- خدا بخش ۔
عاصف ----------- بشیر سیمابی ۔
سفینہ -------------- بشیر سیمابی -------------- بشیر سیمابی کی محبوبہ ۔
آغا ----------------- صوفی واحد بخش ۔
تیم ------------------ صوفی واحد بخش کی بہن ۔
نیم ------------------ صوفی واحد بخش کی بہن ۔
حئی ------------------ حئی ------------------ صوفی واحد بخش کا بھائی ۔
ممتاز ------------------ ممتاز طوائف ---------------- حئی کی عاشق ۔
ملتان میں مصنف کے ساتھی ------------- راز -------------- قیّوم غنی ۔
خانیوال ---- محمود ------- میاں حفیظ الرحٰمن ------ حالیہ مقیم آسٹریلیا میں بیرسٹری کی ۔
منٹگمری ساہیوال -------------- غلام ---------------- غلام محمد ۔
--------------- الطاف -------------- لطیف ۔
---------------- ارشد --------------- سعید ۔


شہروں ، محلّوں اور اداروں کے نام ------ فرضی نام ------ اصلی نام ------- کیفیت ۔
-------------------------------------------------- نورانی -------------------- قاضی ۔
گوجرہ ---------- مسعود شیخ ------ مبارک اسمٰعیل ------ ہیڈ ماسٹر ایم بی ہائی اسکول گوجرہ۔
--------------------- مسٹر معروف ------- ایس۔ایم۔شریف ------ ڈویثرنل انسپکٹر سکولز ملتان۔بعد میں وفاقی سیکرٹری تعلیم ہوئے ۔
------------------ افضل ------- قمرالدّین --------- ڈاکخانے میں ملازم ۔
------------------ شبیر ---------- خلیل (عرف آغا ) ----------- عربی ٹیچر ۔
--------------- جاوہ ---------- سلطان محمود ہاشمی --------- مصنف ،کشمیر اداس ہے۔حالیہ مقیم انگلستان۔
قصور ---------- ناظم ------------ اعظم مرزا ۔
گورداس پور ------------ رنگی -------------- اشفاق حسین ۔
----------------------------------- نگہت ----------- بیگم اشفاق حسین۔
-------------------------------- مانی ----------- احمد بشیر ----------- صحافی ۔
-------------------------------- شیخ ------------------- شیخ صاحب ۔
لدھیانہ ------------ ہاشم -------- ڈاکٹر محمود --------- لدھیانہ کے مشہور ہومیو پیتھ معالج ۔
بمبئی ---------------- کرشن چندر --------- کرشن چندر ---------- ادیب ۔
--------------------------- مہندر ----------------- مہندر چند ------------- کرشن چندر کا بھائی۔
--------------------------- میرا جی -------------- محمّد ثنا اللہ ثانی المعروف شاعر میرا جی ۔
----------------------------- پرتیماں ---------- پرمیلا دیوی ----------- فلم اسٹار ۔
ڈیرہ غازی خاں ------- فرید --------------- افتخار حسین ۔
------------------------- زاہدہ ------------------ امیر ------------- فرید کی بہن ۔
------------------------ عابدہ ------------------ ملوک ------------- فرید کی بہن ۔
علی پور ---------- بٹالہ ------ مشرقی پنجاب میں ضلع گورداسپور کی تحصیل امرتسر پٹھان کوٹ ریلوے لائن پر چوتھا اسٹیشن امرتسر سے 24 میل دور ۔

آصفی محلّہ ---------- محلّہ منشیاں بٹالہ --------- بٹالہ میں کئی اسے شیخاں حویلی بھی کہتے تھے۔
---------------- قاضی دروازہ ------------- ٹھٹھیاری دروازہ بٹالہ ۔
------------------ دھرم سالہ -------------- دھرم سالہ -------------- پٹھان کوٹ سے آگے ہل اسٹیشن ۔
--------------------- لاہور ------------------- لاہور ۔
------------------------ مستی دروازہ --------------- بھاٹی گیٹ لاہور ۔
----------------------------- مادھو محلّہ ------------------ کرشن نگر لاہور ۔
------------------------------ ارم پورہ ------------------- باغبان پورہ ۔لاہور ۔
-------------------------------- امرتسر ------------------ امرتسر ۔
----------------------------- کٹڑہ رنگین -------------- کٹڑہ گھینیاں امرتسر ------------- طوائف بازار ۔
------------------------------ گرو پتن ---------------- گورداس پور ۔
--------------------------- دورہا -------------------- لدھیانہ ۔
------------------------------ دولت پور ------------- انبالہ ۔
------------------------------- خان پور --------------- ملتان ۔
------------------------------- دیپال پور --------------- خانیوال ۔
------------------------------- شاہوال ----------------- منٹگمری ساہیوال
-------------------------- جاوڑہ ------------------- گوجرہ -------------- ضلع فیصل آباد ( لائل پور پرانا نام )
------------------------- چک بالا ----------------- چک جھمرہ ۔
-------------------------- شاہ وال -------------------- قصور ۔
--------------------------- اجلا --------------------- پٹیالہ ------------------- ریاست پٹیالہ ۔
---------------------------- ریاست جاورہ -------------- ریاست نانک ۔
--------------------------- شاہ کوٹ ---------------- سیال کوٹ ۔
--------------------------- نامن پورہ ------------- ایمن آباد ---------------- ضلع گوجرنوالہ ۔
--------------------------- قاضی پورہ ------------------ شیخو پورہ ۔
-----------------------------خرم آباد ------------------- گجرات ۔
----------------------------- نور پور ------ درگئی ------ مالا کنڈ کے قریب ٹرمینل ریلوے اسٹیشن ۔
---------------------------- بام آباد ---- ڈیرہ غازی خاں ---- پرانا شہر دریا برد ہوگیا ۔پھر نیا شہر تعمیر کیا گیا ۔
-------------------------- رام پور ----------- جام پور --------------- ڈیرہ غازی خاں کی تحصیل ۔
---------------------------- شاہ کاکو -------------- جلو ---------------- یہاں تاربین کی فیکٹری ہے ۔
ممتاز مفتی کا ناول --------------علی پور کا ایلی -----------------ختم شُد ۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
[/align:3510c73528]
 
Top