علم ، علماء اور تعلیم و تدریس پر اشعار

ام اویس

محفلین
علم کی ابتدا ہے ہنگامہ
علم کی انتہا ہے خاموشی

فردوس گیاوی

حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو !
سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں

خمارؔ بارہ بنکوی
 
Top