pDgSziI.jpg

السلامُ علیکم
صبح بخیر 🌷🍀🌷🍀🌷
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🍃🌷🍃🌷🍃

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

عقلمند کا سینہ اس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے اور کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے اور تحمل و برد باری عیبوں کا مدفن ہے۔ (یا اس فقرہ کے بجائے حضرت نے یہ فرمایا کہ )صلح صفائی عیبوں کو ڈھانپنے کا ذریعہ ہے۔

از نہج البلاغہ​

 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🍃🌸🍃🌸🍃

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

اپنے علم کو اور اپنے یقین کو شک نہ بناؤ جب جان لیا تو عمل کرو ,اور جب یقین پیدا ہوگیا تو آگے بڑھو .
از نہج البلاغہ
 

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکم
صبح بخیر🌿🌷🌿🌷🌿

جنابِ رسول خدا صلی ‌الله‌ علیہ‌ وآلہ وسلم :
«حُبُّ الوَطَنِ مِن الإيمانِ ؛ وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے»
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مستدرک سفینه البحار، ج10، ص375 ۔
 
Top