شیطان ۔

عندلیب

محفلین
ایک بار جوش صاحب اور جگر مرادآبادی ٹانگے میں سفر کر رہے تھے ۔ کچھ دیر خاموشی کے بعد جگر نے کہا۔
"یا اللہ !" جوش شوخی سے بولے کیا آپ نے مجھ سے کچھ کہا۔۔۔؟
جگر نے برجستہ کہا" لاحول ولا! خدا کو یاد کیا، شیطان بیچ میں آگیا"۔
 
Top