شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی

کاشفی

محفلین
شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی
190056_38476323.jpg

شام پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے شامی سرحد پر اپنی فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا۔یروشلم: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی آپریشن کے لئے عالمی برادری سے تعاون مانگنے کے بعد اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اپنے فوجیوں کو ریڈ الرٹ کر دیا ہے۔ آج دن بھر اسرائیلی فوجیوں کا مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے ساتھ ٹینکوں پر گشت جاری رہا۔ دوسری جانب اسرائیل نے اپنے دفاعی میزائل نظام کو بھی شام کے بارڈر پر متحرک کر دیا ہے۔
 
Top