سکول بیلڈنگ کرائے پر دینا

زبیر رحیم

محفلین
السلام وعلیکم ضلع بونیر میں ہمارابڑا سکول بیلڈنگ ہے اب ہمیں کسی سکول سسٹم والوں کو دینا ہے
1 توہم اسکےساتھ کیا شرائط رکھے
2 کتنے سال کا agreement کر ے 3 کونساسکول سسٹم اچھا ہے کہ اس کو یہ دے شکریہ
 
Top