سلیکس بوٹ سی ڈی

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اگرچہ اردو سلیکس کو یو ایس بی سے بوٹ کرکے چلایا جاسکتا ہے مگر یہ ان کمپیوٹرز پر ہی ممکن ہے جو یو ایس بی سے بوٹ سپورٹ کرتے ہیں.. پرانے کمپیوٹرز جن میں یو ایس بی سے بوٹ کی سپورٹ نہیں ہے ایسا کرنا ممکن نہیں ہے..

مگر جن حضرات کے کمپیوٹر یو ایس بی سے بوٹ کی سپورٹ نہیں رکھتے ان کے لیے خوشخبری ہے کہ اب وہ ایسا کر سکتے ہیں..

5 میگابائٹ کی SLAX Boot CD کا iso امیج ڈاونلوڈ کرکے سی ڈی پر برن کر لیں.. سی ڈی اور یو ایس بی لگا کر سی ڈی سے بوٹ کریں اور لیجیے آپ کی یو ایس بی بوٹ ہوگئی..

ڈاونلوڈ:
یہاں سے یا پھر یہاں سے

واللہ الموفق
 
شیرازی

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مگر جن حضرات کے کمپیوٹر یو ایس بی سے بوٹ کی سپورٹ نہیں رکھتے ان کے لیے خوشخبری ہے کہ اب وہ ایسا کر سکتے ہیں..
5 میگابائٹ کی SLAX Boot CD کا iso امیج ڈاونلوڈ کرکے سی ڈی پر برن کر لیں.. سی ڈی اور یو ایس بی لگا کر سی ڈی سے بوٹ کریں اور لیجیے آپ کی یو ایس بی بوٹ ہوگئی..
واللہ الموفق
مکی صاحب اتنی مشکل بات آپ نے سمجھائی ہے کہ کسی کو بھی سمجھ نہیں آئی اسی لئے کسی نے جواب دینے کی زحمت نہیں فرمائی ;);)
 
Top