سری لنکا کا دورۂ ویسٹ انڈیز

دورہ کے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے 4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔
میچ کی خاص بات یہ رہی کہ سری لنکن باؤلر دنن جایا نے ایک اوور میں ہیٹرک کی اور پھر اگلے اوور میں پولارڈ سے 6 چھکے کھائے۔
 
Top