زین فورو زین فورو 1.1 اردو ایڈیٹر انٹگریشن

عبیدتھہیم

محفلین
زین فورو کے7۔4۔1 وژن پر ایڈیٹر کام نہیں کر رہا ہے۔

فورم میں ذیل کوڈ نہیں مل رہا، شاید اسکی وجہ سے فورم میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا۔

کوڈ:
tabfocus,-xenforo_inline_popups,
 

عباس بشیر

محفلین
نبیل بھائی کمنٹ رپلائی پر یہ یہ ایڈیٹر اردو ویب پر ٹھیک کام کر رہا ہے لیکن دیگر ویب سائٹس جہاں بھی پلگ ان استعمال ہوا وہاں کام نہیں کر رہا۔ یہ کیا ماجرا ہے؟
 
Top