رواں برس کی 100بہترین کتابیں کون سی ہیں؟

578589_1568981_best-books_updates.jpg

رواں برس کی بہترین سو کتابیں کون سی ہیں؟ نیویارک ٹائمز نے فہرست جاری کر دی،جس میں فکشن، شاعری، سوانح حیات اور دیگر تصانیف کی کتب کو شامل کیا گیا ہے۔نیویارک ٹائمز بُک ری ویو کے ایڈیٹرز نے ان کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔

578589_2904721_best-books1_updates.jpg

خارجہ امور پر سرفہرست کتاب نو ٹرننگ بیک No Turning Back ہے جس میں صحافی رانیا ابو زید نے جنگ سے متاثر ملک شام کی تباہی کا نقشہ کھینچا ہے۔بائیو گرافی کی صنف میں باکسر محمد علی کی زندگی پر جوناتھن ایگ کی اے لائف علی Ali: A Life سر فہرست ہے۔

578589_772497_best-books2_updates.jpg

تاریخ پر مبنی کتب میں سب سے اوپرامریکن ڈائیلاگ: دی فائونڈر ایڈ یو ایس American Dialogue: The Founders and Usکو رکھا گیا ہے۔اس کتاب میں جوزف ایلس نے امریکا کے موجودہ حالات اور ماضی کے درمیان ربط تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔


578589_1011866_best-books3_updates.jpg


578589_7497329_best-books4_updates.jpg

شاعری پر مبنی کیون ینگ کے مجموعے براون اور ہومر کی دی اوڈیسی The Odyssey کا ایمیلی ولسن کا انگریزی ترجمہ سر فہرست ہے۔
 
Top