یاس رباعی : وہ کون یکانہؔ ؟ وہی غالبؔ کے چچا - مرزا یاس یگانہ چنگیزی

رباعی
بھونڈا پن ہے مذاقِ غالبؔ میں رَچا
مرزا کا کمال اپنی نظر میں نہ جَچا
محفل میں ہے اب رنگِ یکانہ غالب
وہ کون یکانہؔ ؟ وہی غالبؔ کے چچا​
مرزا یاس یگانہ چنگیزی
 
Top