دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بے شک ہم سب کو لوٹ کر اسی کی طرف جانا ہے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں آمین
 
کلُ من علیھا فانٍ •••
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ••••
گورنمنٹ کالج لاہور اور پنجاب یونیورسٹی شعبۂ سوشل ورک کے مایۂ ناز پروفیسر، اور دبنگ مقرر ،
ہمارے استادِ محترم ، محسن و مربّی ، پروفیسر محمد سلیم بٹ ، طویل علالت کے بعد ، حمید لطیف ہسپتال میں ، کل شام اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون••••••••
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا

ان کی نمازِ جنازہ ، آج بروز بدھ، علی الصبح 9 بجے ، مزار حضرت ابوالمعالی، نزد لاہور ہوٹل ، لکشمی چوک، گوالمنڈی ، میں ادا کی جائے گی۔
اور ان کو قبرستان میانی صاحب میں سپردِ خدا کیا جائے گا۔
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ان کے جانے سے پہلے ہی ہوادار، کشادہ، روشن اور ٹھنڈی کر دے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ بلکہ اسے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ روز محشر پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شفاعت سے بہرہ مند کرے۔ نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دے۔ بغیر حساب کتاب کے جنت الفردوس میں لے جائے۔ پل صراط سے آسانی سے گزارے۔ حوض کوثر پر پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے پانی پلوائے۔ آمین!
ثم آمین!
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جو بھی آپ نے دعا دی ہیں انہیں
وہ تمام دعائیں آپ کے حق میں بھی اللہ پاک قبول فرمائے آمین
 
حضرت اسماعیل ؑ کی قربانی اللہ پاک نے دنبے کی شکل میں قبول فرمائی
اے میرے پیارے نبی ﷺ کے نواسے حسین ؑ اور اُن کے وفادار ساتھیوں تم نے تو سچ میں اپنے سروں کو قربان کردیا
اے میرے پیارے اللہ ،اِن کی قربانیوں کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرما کر
اِن کے آل اولاد کے دنیا اور آخرت میں درجات کو بلند فرمادے
آمین یارب العالمین
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اِسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یہ اُن کو چھوڑ دیا جائےگا صرف اتنا کہنے پر کہ ہم ایمان لے آئے اور اُن کی آزمائش نہیں ہوگی اُن کا یہ گمان غلط ہے ضرور ضرور آزمائش ہوگی اور یہ امتحان کرنا ہماری سنت ہے بے شک ہم نے اُن کو بھی آزمایا جو اُن سے پہلے تھے اور موجودہ لوگوں کو بھی آزمائیں گے تاکہ اللہ تعالٰی ظاہر کردے اُن لوگوں کو جو سچے ہیں اور اُن کو بھی جو جھوٹے ہیں اللہ پاک پہلے ہی سے جانتا ہے کہ کون کیسا ہے پر لوگوں پر بھی ظاہر ہوجائے کہ کون کیسا ہے اور یہ بھی ثابت کردے کہ صرف زبانی کلامی جمع خرچ کرتے ہیں یا عملی مظاہرہ بھی کرتے ہیں ۔ یہ اللہ کی حکمت ہے کہ تاکہ ظاہر ہوجائے کہ کون اُس کی راہ میں ثابت قدم رہتے ہیں۔
اللہ پاک کمی بیشی معاف فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ
 
آخری تدوین:
یا اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان میں امن و امان قائم فرمادے
اور شہباز گِل کو صحت عطا فرما اور جلد آزادی عطا فرمائے
اور ظالموں کو ہدایت عطا فرمائے
آمین
 
سب مسلمانوں سے دعاوں کی درخواست ہے سیلاب زدگان کے لئے جتنی ہوسکے گھروں میں مساجد وں میں قرآن شریف پڑھنے کے بعد لازمی دعا کریں
اور جن لوگوں کا مالی یا جانی نقصان ہوا ہے اللہ پاک اُنہیں بہترین نعم البدل عطا فرمائے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری علیشا کے لئے بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔
خصوصی دعا کیجئیے کہ اللہ پاک اسے صحت کاملہ عطا فرمائیں
آمین
 
سیما علی

لائبریرین
ہماری علیشا کے لئے بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔
خصوصی دعا کیجئیے کہ اللہ پاک اسے صحت کاملہ عطا فرمائیں
آمین
ہماری بہت ڈھیر ساری دعائیں علیشا گڑیا کے لئے ۔۔اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہماری علیشا کے لئے بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔
خصوصی دعا کیجئیے کہ اللہ پاک اسے صحت کاملہ عطا فرمائیں
آمین
اللہ پاک صحتِ کاملہ و عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ۔
آمین
ویسے ہوا کیا ہے علیشا بی بی کو؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ پاک صحتِ کاملہ و عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ۔
آمین
ویسے ہوا کیا ہے علیشا بی بی کو؟
آمین ثم آمین
اچانک سے بخار تیز ہوا اور ۔۔۔۔۔
ہاسپٹل میں ہے۔ قدرے بہتر ہے ۔ اللہ پاک کی ذات سے مکمل امید ہے کہ صحتیاب ہو کر پھر سے ہمارے بیچ ہو گی ہنستی کھککھلاتی۔
ان شاء اللہ
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آمین ثم آمین
اچانک سے بخار تیز ہوا اور ۔۔۔۔۔
ہاسپٹل میں ہے۔ قدرے بہتر ہے ۔ اللہ پاک کی ذات سے مکمل امید ہے کہ صحتیاب ہو کر پھر سے ہمارے بیچ ہو گی ہنستی کھککھلاتی۔
ان شاء اللہ
ان شاءاللہ العزیز الحکیم
 
سیما علی

لائبریرین
آمین ثم آمین
اچانک سے بخار تیز ہوا اور ۔۔۔۔۔
ہاسپٹل میں ہے۔ قدرے بہتر ہے ۔ اللہ پاک کی ذات سے مکمل امید ہے کہ صحتیاب ہو کر پھر سے ہمارے بیچ ہو گی ہنستی کھککھلاتی۔
ان شاء اللہ
ان شاء اللہ جلد اللہ پاک صحتِ کاملہ عطا فرمائیں گے ۔۔۔آمین
 
میں نے کرائے کا نیا گھر لیا ہے اللہ پاک سے دٗعا ہے
اے اللہ ! ساتوں آسمانوں اور اِن چیزوں کے رب جن پر یہ سایہ کیے ہوئے ہیں! اورساتوں زمینوں اور اور اِن چیزوں کے رب جنہیں یہ اُٹھائے ہوئے ہیں! اور شیطانوں اور اُن کے رب جنہیں انہوں نے گمراہ کیا ہے! اور ہواوں اور اِن چیزوں کے رب جو انہوں نے اُڑائی ہیں۔ میں تجھ سے اِس بستی ، اِس کے باشندوں اور اِس بستی میں موجود چیزوں کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اِس کے شر سے اور اِس کے باسیوں کے شر سے اور (اِن چیزوں کے ) شر سے جو اِن میں ہیں۔ یا اللہ میرے لئے اِس گھر میں برکت عطا فرمائے اور جو آمین کہے اُس کے لئے بھی
 
آمین الہی آمین
 
فلسطینیوں کے لیے دعا کی درخواست !
اے اللہ! فلسطینیوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔
ان کے لیے امن اور آزادی نصیب فرما۔
ان کو ان کے حالات میں صبر اور استقامت عطا فرما۔
ان کی مدد فرما اور ان کو ان کے دشمنوں سے نجات دلا۔
آمین!
 
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی جناب علی سکندر صاحب کے والد محترم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ رب العزت ان کی منازل تربت آسان فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 
Top