حیوانوں کی بستی

شکاری

محفلین
السلام علیکم،

کچھ دن پہلے فورم پر عارف کریم نے ای بک کی انڈکس بنانا سیکھایا تھا جسے دیکھ کر میں ای بک پر کام کرنے کا پروگرام بنایا اور ابتداء زاویہ سے کی لیکن کچھ مشکلات کی وجہ سے حیوانوں کی بستی ناول کی ای بک بنانا شروع کی جس میں‌ماورہ نے خصوصی مدد کی ۔ جس کے لیے ماورہ کا اسپیشل شکریہ۔
حیوانوں کی بستی کی ای بک بن گئی ہے ۔ اسے درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کریں اور غلطیوں کی نشاندہی کریں۔ تاکہ ای بک بنانے کا مزید کام کرسکوں ۔ اس پر اب تک جو کام ہوا ہے اسے یہاں چیک کرسکتے ہیں۔

حیوانوں کی بستی
 
Top