جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی مقبولیت زوروں پر

جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کے طوفانی دوروں کے دوران لوگوں کی بھرپور اور بڑی تعداد میں شرکت نے وہاں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے ووٹ میں بڑا شگاف ڈال دیا ہے ۔ رؤف کلاسرہ جس کا اپنا تعلق ملتان سے ہے ، ان کے ٹویٹ کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے

مجھے اعتراف کرنے دیں کہ میں عمران سے توقع نہیں کر رہا تھا کہ وہ سرائیکی علاقہ میں اتنے بڑے ہجوم کو باہر لا سکے گا۔ حتی کہ بی بی بھی پچھلے الیکشن میں اتنے لوگوں کو باہر نہیں لا سکیں۔

BI3rb4MCEAAXMo5.jpg:large
 
Top