تنقید پر پریشان ہونے سے بچنے کے تین طریقے

نمبر 1 : غیر منصفانہ تنقید ایک پوشیدہ رائے ہوتی ہے جو اکثر آپ سے یہ کہہ رہی ہوتی ہے کہ کوئی آپکی کامیابی پر حسد میں مبتلا ہے۔ یادرکھیے مردہ کُتے کو کوئی لات نہیں مارتا۔

نمبر 2: آپ جو بھی بہترین کرسکتے ہیں کریں اور پھر بے نیازی کی چھتری سر پر تان کر تنقید کی بارش کا مزہ لیں۔

نمبر3: اپنی غلطیوں کا خود حساب کتاب کیجئیے اور ان پر خود تنقید کی عادت اپنائیے۔
 
Top