تبصرے - انتخابِ بیاض ِ غالب

فرخ منظور

لائبریرین
کچھ عرصہ پہلے مجھے نقوش کی چھپی ہوئی غالب نمبر کے تحت ایک بیاض ِ غالب ہاتھ لگی- اس میں بہت سا کلام عام دیوان سے کافی مختلف ہے اور تقریبا" سب ہی غزلوں میں غالب نے اپنا تخلص "اسد" استعمال کیا ہے- یوں لگتا ہے یہ وہ بیاض ہے جس میں غالب کو وہ غزلیں تھیں جس میں "اسد" کا تخلص استعمال کیا گیا اور کسی وجہ سے غالب کے ہاتھ سے نکل کر زمانے کی دست برد میں کہیں کھو گئی اور غالب کے انتقال کے سو سال کے بھی بعد طفیل صاحب (مدیر ِ نقوش) کے ہاتھ لگی - اس میں سے ایسی کچھ غزلوں کا انتخاب یہاں پوسٹ کرنا شروع کیا ہے جو کسی اور دیوان میں نہیں ملتیں-

تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنی آرا سے نوازیں-
شکریہ!

خیر اندیش
فَرُّخ
 
Top