بکرا عید

بکرا عید

آنکھیں موند کر بھی کبھی خطرا کٹ گیا
کبھی جیب کٹی کبھی جیب کترا کٹ گیا
بقر عید کی خوشیاں بھی کتنی عجیب ہیں
بندہ کٹا کبھی قصائی کے ہاتھوں بکرا کٹ گیا


پیاسا صحرا
 
Top