بوسٹن ڈائنامکس کے روبوٹ پارکُور کرتے ہوئے۔

نبیل

تکنیکی معاون
بوسٹس ڈائنامکس کمپنی جدید روبوٹکس میں مہارت رکھتی ہے اور اکثر ویڈیوز پوسٹ کرتی ہے جس میں اس کے روبوٹ بھاگتے دوڑتے اور رکاوٹیں عبور کرتے نظر آتے ہیں۔ آج ہی ایک نئی ویڈیو میں یہ روبوٹ پارکُور کرتے نظر آتے ہیں۔ ذیل میں ملاحظہ کیجیے:

نبیل

تکنیکی معاون
ایک اور ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اگر ان روبوٹس کو ایک حد سے زیادہ زچ کیا جائے تو یہ تنگ آمد بجنگ آمد پر بھی اتر آتے ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں یہ دیکھا جا سکتا ہے۔

جاسم محمد

محفلین

بہت جدت آچکی ہے۔ یہ روبوٹس اب مریخ اور دیگر سیاروں پر بھیجے جا سکتے ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
ایک اور ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اگر ان روبوٹس کو ایک حد سے زیادہ زچ کیا جائے تو یہ تنگ آمد بجنگ آمد پر بھی اتر آتے ہیں۔ ذیل کی ویڈیو میں یہ دیکھا جا سکتا ہے۔

پوری ویڈیو دیکھنے کے بعد پتا چلا ہے کہ یہ اصل روبوٹس نہیں ہیں بلکہ سی جی آئی کا کمال ہے :)

زیک
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بر سبیل تذکرہ یاد آیا کہ الیکٹرانکس کے ایک ٹیچر روبوٹکس سبجیکٹ پڑھاتے ہوئے بتایا کرتے تھے کہ ۔
روبوٹ اصل میں چیک (سلواکی) زبان کا لفظ ہے اس اس کے معنی غلام کے ہیں ۔ یہ 25برس قبل کی بات ہے ۔
 
Top