بلاگر کی میگزین ٹیمپلیٹ کیسے اردوائیں

بشیر احمد

محفلین
بلاگر ز کے حوالےسے کافی کچھ مواد محفل پر موجود ہے
پر مجھے ایسی کوئی جاندار تحریر نہیں ملی جس کے ذریعے بلاگر کے کسی میگزین ٹیمپلیٹ کو اردوانے کیلئے مکمل طور پر وضاحت موجودہو۔
کیا اس حوالے سے کوئی ارکان یا انتظامیہ سے کوئی معاونت مل سکتی ہے ؟
 
اسد

محفلین
کیا اس حوالے سے کوئی ارکان یا انتظامیہ سے کوئی معاونت مل سکتی ہے ؟
ٹمپلیٹ اردوانے کے لئے یا ٹیوٹوریل لکھنے کے لئے؟

اردو بلوگز میں زیادہ تر سادہ ٹمپلیٹس استعمال ہوتی ہیں۔ میگزین ٹمپلیٹس عموماً پیچیدہ ہوتی ہیں اور ان کی بعض خصوصیات عام طور پر اردو بلوگز میں استعمال نہیں ہوتیں۔ اردو میگزین سائٹس کا مواد انگلش میگزین سائٹس سے مختلف ہوتا ہے یا کم از کم ان کی پریزنٹیشن مختلف ہوتی ہے۔
 
آپ نے کونسا ٹیمپلیٹ اردوانا ہے؟ ٹیمپلیٹ کا لنک بھیجیں۔
میگزین ٹیمپ میں سے خذ ما صفا ودع ما کدر کا کام اکثر کرنا پڑتا ہے۔ مگر یہ ضروری نہیں کہ ہر ٹیمپ پر یہ کام کرنا پڑے۔ اس لئے آپ ٹیمپ کا لنک پرووائڈ کریں اور اس میں کیا کیا تبدیلیاں کرنی ہیں یہ بتائیں تو بات آگے بڑھے گی۔
یوں بھی میں آج کل ریڈی میڈ ٹیمپلیٹ کو اردوا کر اردو بلاگنگ کے خواہشمند حضرات کی خدمت میں ایک ویب سائٹ پیش کرنا چاہ رہا ہوں جس میں مختلف قسم کے ٹیمپلیٹ اردو بلاگنگ کے لئے موجود ہونگے۔
 
منصور مکرم

مزمل شیخ بسمل بھائی اسی بارے ایک خواہش میری بھی ہے کہ اگر ٹیملیٹ اردوانے کا کام شروع کیا ہے تو کیا میں بھی آرڈر دے سکتا ہوں مع لنک؟

اگر آپ انکار کریں گے تو مجھے اتنی ہی خوشی ہوگی ،جتنی آپکے اقرار کرنے سے ہوگی،لھذا بے تکلف ہو کر جواب دیں ،شکریہ
 
آخری تدوین:

جی حضرت بالکل لنک دے دیجئے۔ یا مجھے ایڈ کیجئے اور اپنے خواہش کے مطابق جو جو چینجز کروانی ہو وہ مجھے تفصیلی طور پر بتا دیں تاکہ کام آسان ہو جائے۔ :)
 
منصور مکرم

محفلین

منصور مکرم

محفلین
جی شکریہ۔
فرصت دیکھ کر آپ کا کام آگے بڑھاتا رہوں گا۔
جب تک آپ کی تشفی کے لئے:
اصل ٹیمپلیٹ

اردو شدہ ٹیمپلیٹ کی حالیہ صورتحال
بہت شکریہ۔
اس تھیم میں دیکھیں کہ یہ تھیم جاوا کے سبب تو نہیں چل رہا،یعنی اگر جاوا کے سبب چل رہا ہے ،تو کیا بدون جاوا بھی چل جائے گا؟
 
محترم منصور مکرم آپ کا ٹیمپلیٹ تیار ہے۔ اگر کوئی کمی رہ گئی ہو جو میری نظر سے نہ گذرا ہو تو بتا دیں تاکہ ممکن ہو تو اسکی درستی کی جاسکے ورنہ معذرت کی جائے گی۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھیا تھوڑی سی گائیڈ لائن چائیے
کسی بھی تھیم میں فونٹ کیسے ایمبڈ کرتے ہیں۔۔۔۔اگر اس کے متعلق گائیڈ لائن مل جائے۔۔۔۔۔تو بہت مشکور ہوں گا
جزاک اللہ خیرا
 
منصور مکرم

محفلین
محترم منصور مکرم آپ کا ٹیمپلیٹ تیار ہے۔ اگر کوئی کمی رہ گئی ہو جو میری نظر سے نہ گذرا ہو تو بتا دیں تاکہ ممکن ہو تو اسکی درستی کی جاسکے ورنہ معذرت کی جائے گی۔
شکریہ ،واقعی ٹیمپلٹ پہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے۔لیکن اس میں ایک دو جگہ تبدیلی کرنی ہے

1)
سائیڈ بار میں کمنٹس کی جگہ تبصرے لکھا جائے۔

2)
ایموشنز کے نیچے یہ والا جملہ کہ
کوڈ ڈالنے سے پہلے ایک مرتبہ سپیس

اس جملہ کو پورا کیا جائے کہ
کوڈ ڈالنے سے پہلے ایک مرتبہ سپیس ضرور دیں۔

3)
سائیڈ بار میں پسندیدہ کی جگہ
مشہور تحاریر لکھا جائے۔

4)

اس سے اگلی پوسٹ
یہ سب سے پہلی پوسٹ ہے
اس سے پچھلی پوسٹ
یہ سب سے آخری پوسٹ ہے

درجہ بالا تحریر بغیر نستعلیق فونٹ کے تحریر کے نیچے نظر آتی ہے،اسکو اگر نستعلیق میں کردیا جائے۔

باقی صحیح ہے بس۔ اہم اہم چیزیں ہوجائیں تو باقی سے ویسے بھی کام چل جاتا ہے۔

یہ چاروں تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ ملاحظہ فرمالیں۔
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھیا تھوڑی سی گائیڈ لائن چائیے
کسی بھی تھیم میں فونٹ کیسے ایمبڈ کرتے ہیں۔۔۔ ۔اگر اس کے متعلق گائیڈ لائن مل جائے۔۔۔ ۔۔تو بہت مشکور ہوں گا
جزاک اللہ خیرا

اس کی باڈی فونٹ فیملی کو بدل دیں۔ یا پھر جہاں جہاں فونٹ بدلنا ہے اس ٹیگ کے لئے مطلوبہ فونٹ ڈیفائن کردیں۔
 
تھیم چاہے کوئی بھی ہو۔۔۔ اگر سکرین شارٹ مل جائے تو مزید آسانی ہو جائے گی ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
آپ کو کونسی ویبسائٹ کی تھیم کے فونٹ تبدیل کرنے ہیں؟ ورڈ پریس یا بلاگر؟ یا کوئی ایچ ٹی ایم ایل سٹیٹک سائٹ کی ٹیمپلیٹ ہے؟؟ کچھ وضاحت کریں تو سمجھ آسکے
 
آپ کو کونسی ویبسائٹ کی تھیم کے فونٹ تبدیل کرنے ہیں؟ ورڈ پریس یا بلاگر؟ یا کوئی ایچ ٹی ایم ایل سٹیٹک سائٹ کی ٹیمپلیٹ ہے؟؟ کچھ وضاحت کریں تو سمجھ آسکے
بھیا ورڈ پریس کے تھیم میں فونٹ ایمبڈ کرنے کے متعلق جاننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔:thinking:
 
بھیا ورڈ پریس کے تھیم میں فونٹ ایمبڈ کرنے کے متعلق جاننا چاہتا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:thinking:

میرے خیال میں ورڈ پریس فری سب ڈومین میں تو ایسی کوئی اجازت نہیں ہے۔ البتہ اس ورڈ پریس سافٹ ویر سی ایم ایس میں فونٹ وغیرہ چینج کرنے کے لئے سی ایس ایس فائل میں تبدیلی ممکن ہے۔
اس کے علاوہ ورڈ پریس فری سب ڈومین میں جو پوسٹ ایڈیٹر ہے وہیں پوسٹ لکھتے ہوئے نستعلیق یا کوئی بھی فونٹ کا کوڈ لکھ کر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ورنہ خود ساختہ وہاں کوئی طریقہ نہیں۔
 
کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ میں ایسا ہی کیا ہوگا ؟؟؟
http://www.computingpk.com
کوڈنگ میں ہی فونٹ استعمال کیا جاتا ہے ؟؟؟
پکی کنفرم بات ہے ؟؟؟
 
کمپیوٹنگ کی ویب سائٹ میں ایسا ہی کیا ہوگا ؟؟؟
http://www.computingpk.com
کوڈنگ میں ہی فونٹ استعمال کیا جاتا ہے ؟؟؟
پکی کنفرم بات ہے ؟؟؟

جی۔ آپکی مذکورہ سائٹ فری سب ڈومین نہیں۔ ذاتی ہوسٹنگ پر ورڈ پریس سافٹ ویر استعمال کیا گیا ہے۔ ایسی صورت میں تمام اختیارات آپ کے پاس ہوتے ہیں۔
 
Top