ایک قابلِ اصلاح خیال

ایک قابلِ اصلاح خیال
آج کل اکثر لوگ یہ میسج کرتے ہیں کہ:
’’۱۵؍شعبان کی رات ہمارے اعمال نامے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہونے ہیں، اس سے پہلے پہلے ہمیں معاف کر دیں‘‘۔​
یاد رکھئے! معافی مانگنا تو اچھی بات ہے، مگر اس طریقہ سے نہیں۔ کیونکہ ہمارے اعمال نامے ہر روز صبح و شام بارگاہِ الٰہی میں پیش ہوتے ہیں، اس لیے جس وقت بھی غلطی ہو فوراً معافی مانگنی چاہیئے۔ اس فعل کو صرف ۱۵؍شعبان میں مخصوص کرنا اور سال بھر دھیان نہ دینا درُست نہیں۔ اس حقیقت سے دوسروں کو بھی آگاہ کیجئے۔ (فیضِ مُرشد)
 
Top