ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کچھ ہی لمحوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔

پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا میچ 16-20 دسمبر ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ)

تیسرا میچ 26-30 دسمبر میلبورن

چوتھا میچ 5-9 جنوری سڈنی

پانچواں میچ 14-18 جنوری پرتھ
 
کینگروز نے گابا ٹیسٹ با آسانی اپنے نام کر لیا۔۔


Screenshot-2021-12-11-13-43-15-762-com-google-android-googlequicksearchbox.jpg
 
ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ ایڈیلیڈ

جو روٹ جی 66 رنز پر آؤٹ ہو گئے جسکا مطلب ہے کہ وہ محمد یوسف بھائی کے ریکارڈ سے اب محض 182 رنز ہی دور ہیں جبکہ انکے پاس ممکنہ 3 اننگ باقی ہیں اس سال۔۔۔

 
ایڈیلیڈ ٹیسٹ بھی کینگروز کے نام
آخری روز جوز بٹلر جی نے طبیعت کے برعکس مزاحمت توخوب دیکھائی لیکن پھر بھی کام نہ بنا۔۔
 
میلبورن ٹیسٹ

انگلینڈ 185 آل آؤٹ اینڈ 31/4
آسٹریلیا 267 آل آؤٹ

انگلینڈ ٹرائل بائے 51 رنز۔۔

دوسری اننگ میں جو روٹ 12 رنز پر کھیل رہے انکو محمد یوسف کا ریارڈ توڑنے کے لئے مزید 97 رنز جوڑنے ہیں۔۔
 
Top