اپریل 2013 کی مکمل شدہ کتابیں۔ برقی کتابیں تازہ اپ ڈیٹ

الف عین

لائبریرین
کچھ احباب نے مکالموں میں دریافت کیا کہ اس ماہ کی اپ ڈیٹ کا کیا ہوا، سوچا تھا کہ اس بار کم کتابیں ہوئی ہیں تو دو ماہ کی ایک ساتھ اپ ڈیٹ دے دوں گا، لیکن جب زبدۃ الفقہ مکمل ہوئی تو خیال آیا کہ بیس عدد کتابیں تو ہو ہی گئی ہیں، اس بار کچھ مختصر سی اپ ڈیٹ سہی۔ سو حاضر ہے برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ:


1. پاکستان میں مذہبی جماعتیں بے اثر کیوں ؟؟؟۔ محمد کامران اختر۔ اسلام۔ متفرقات
2. پھنس گیا کنجوس۔( مراٹھی ادب سے)۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ ادبِ اطفال/تراجم
3. تجدیدِ دین۔ مولانا محمد جرجیس کریمی۔ اسلام۔ متفرقات
4. تذکرۂ مجیب۔ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ اسلام۔ متفرقات
5. حج و عمرہ کی شایع و ذایع غلطیاں۔ عامر گزدر۔ اسلام۔ متفرقات
6. حجاب، انسداد فواحش کا اسلامی انتظام۔ غازی عبدالرحمن قاسمی۔ اسلام۔ متفرقات
7. خواب کنارے۔ڈاکٹر راشد فضلی۔ ادب۔ شاعری
8. رسول اللہؐ کے تصرفات کی مختلف حیثیتیں اور فقہی احکام پر ان کے اثرات۔ محمد عارف جمیل مبارک پوری۔اسلام۔ متفرقات
9. رہنمائے نظامت۔ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی۔ متفرقات
10. زبدۃ الفقہ۔ حصہ ۱۔ کتاب کتاب الایمان۔زوار حسین شاہ۔ فقہ احناف۔ اسلام۔ متفرقات
11. زبدۃ الفقہ۔ حصہ۲۔ کتاب الطہارت۔زوار حسین شاہ۔ فقہ احناف۔ اسلام۔ متفرقات
12. زبدۃ الفقہ۔ حصہ ۳۔۔کتاب الصلوٰۃ۔زوار حسین شاہ۔ فقہ احناف۔ اسلام۔ متفرقات
13. زبدۃ الفقہ۔ حصہ۴۔ کتاب الزکوٰۃ۔زوار حسین شاہ۔ فقہ احناف۔ اسلام۔ متفرقات
14. کرسمس اور مسیح کی پیدائش پر۔ نیپولین ذکی۔اردو ترجمہ : فہیم قیصر۔ مسیحیات۔ دین
15. گلشنِ اقوال۔ محمد حسین مشاہد رضوی۔ متفرقات
16. مشرف عالم ذوقی اور بھوکا ایتھوپیا۔ شیفتہ پروین۔تنقید و تحقیق۔ ادب
17. مظہر الایمان۔ محمد سلیم قادری۔ اسلام۔ متفرقات
18. ہم عصر اردو شاعری کی دو اہم شخصیات۔ پروفیسر انور مسعود، سید علی مطہر اشعرؔ۔ ترتیب: محمد یعقوب آسیؔ۔ ادب۔ تحقیق و تنقید
19. ہیرو۔ امین صدرالدین بھایانی۔ ناولٹ۔ ادب
20. وُرود۔ خالد کرّار ۔شاعری۔ ادب

عزیزی مشاہد کی محض چار کتابیں ہو سکی ہیں۔ باقی آئندہ کے لئے رکھ لی گئی ہیں۔
 
Top